تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 596
فصل دوم چو ہدری محمدظفر اللہ خاں صاحب کی طرف سے سیدنا حضرت خیلی ایسی الثانی کی اجازت سے چوہدری خلافت ہوبلی منانے کی تحریک متر خطر شد خان انا اپنے سالار جانے سے ہو کے موقعہ پر محمد صاحب احتباب جماعت کے سامنے یہ تحریک رکھی کہ شاء میں سیدنا حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے مبارک عہد خلافت پر پچیس سال کا عرصہ ہو جائے گا جو خدا تعالیٰ کا جماعت احمدیہ پر ایک بہت بڑا احسان ہے جس کی شکر گذاری کا عملی ثبوت دینے کے لئے ہمیں اپنے پیارے امام بنام اور محبوب آن کے خون میں نا کہ میری اہم بلور سکرانہ پیش کرنی چاہئیے۔جسے حضور جہاں پسند فرمائیں خرچ کریں لیے چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب نے خلافت بوہلی سے متعلق یہ اہم تحریک مندرجہ ذیل الفاظ میں پیش فرمائی :- قریباً دو سال کا عرصہ گزرا۔میرے دل میں یہ تحریک ہوئی۔کہ جس طرح دنیا وی نظام رکھنے والے لوگ اپنے نظام پر ایک عرصہ گزرجانے کے بعد خوشی اور مسرت کے اظہار کی کوئی صورت پیدا کرتے ہیں۔ہمیں بھی چاہیئے کہ ہم بھی کامیاب دینی نظام پر ایک عرصہ گزارنے پر اللہتعالی کے شکر کا اظہار کریں۔اس وقت شہنشاہ جارج پنچم کی جوبلی کا موقع تھا۔اسکے بعد حضور نظام حیدرآباد اور سر آغا خان کی جوبلی آئی۔میرے دل میں خیال پیدا ہوا کہ بیشک بادشاہ بھی اور حکومتیں بھی اگر وہ عمدہ طریق پر چلائی جارہی ہوں نعمت ہوتی ہیں اور اعلی لیڈر بھی نعمت ہوتے ہیں۔لیکن ہمیں سب سے بڑھ کر قیمتی نعمت ملی ہوئی ہے۔اس کے لئے ہمیں بھی خدا تعالیٰ کا شکر گزار ہونا چاہیے۔اس نعمت کہ عطا ہونے پچیس سال ہونے کو آئے ہیں۔اور وہ نعمت خلافت ثانیہ ہے۔خلافت ثانیہ کالہ میں خداتعالی نے قائم کی۔اور مارچ منہ کو اسپر پچیس سال پورے ہو جائیں گے۔اس خیال سے میرے لن میں جوش پیدا ہوا کہ اللہ تعالیٰ کے حضور نمونہ کے طور پر اور اس نعمت کے شکریہ کے طور پر ہماری طرف سے بھی نذرانہ پیش ہونا چاہیئے۔اس وقت عالی رنگ میں میرے ذہن نے ایک تجویز سوچیں۔اور وہ یہ تھی کہ ها اے یہاں یہ ذکر کرتا دلچسپی کا موجب ہوگا۔کہ غیر مبائع انجبار پیغام صلح نے ابتداء میں تو چوہدری صاحب کی اس تحریک کو قادیانی پیر پرستی کا نیا کارنامہ ا سے تعبیر کیا۔(پیغام صلح در جنوری ۱۹۳۰ء صفحره) مگر اگلے مہینے خود امیر نیز با این جنایت لوی محمد علی صاحب ایم اے نے ج۲ فروری شے کو اپنی خود ساختہ انجمن کی سلور جوبلی منانے اعلان کرد ی ر پیغام مصلح مار مایع داد صفحہ) اور پھر یہ جو بھی اسی سال دسمبر 9 اور میں بڑی دھوم دھام سے منطقی :