تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 590 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 590

۵۶۷ ہوا کہ برف باری کی وجہ سے دیر اور ڈرگئی کا راستہ سخت خطر ناک اور نا قابل عبور ہے۔نیز اس افسر نے کہا۔کہ میں ایک سو قتلی کے ساتھ بڑی مشکل سے پہنچا ہوں۔آپکے قافلہ میں تو چھوٹے چھوٹے بچے بھی ہیں ستہ میں پچیس پچیس فٹ برف پڑی ہے۔اور پیدل پھلنے کے سوا چارہ نہیں۔اسلئے آپ واپس دردش چلیں۔وہاں سے آپ کے جانے کے لئے جلال آباد والے راستہ سے انتظام کر دیا جائیگا۔آخر پیش میں واپس ہو کہ دروش نامی پراؤ میں آٹھہرے لیکن پندرہ روز تک انتظار کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ کسی دو ستر راستہ سے جانے کا امکان نہیں۔اور بہر صورت واپسی والے راستہ ہی کو سٹے کرنا پڑے گا۔آخر اسی راستہ پر دوبارہ چل کھڑے ہوئے اور پہلے اسرات۔اور پھر پھر میل کا سفر پیدل برف پر ملے کر کے شام زیارت نامی پراڈ پر پہنچے۔اگلے دن کا سفر نہایت ہی مشکل تھا۔کیونکہ چھ سات میل کی پڑھائی تھی۔اور برف نے راستہ کو زیادہ دشوار گزارہ بنا دیا تھا لیکن سوائے اس کی کوئی چارہ بھی نہ تھا۔آخر علی الصبح تین قلیوں اور حاجی صاحب کی مدد سے ان کی والدہ اور ہمشیرہ نے پہاڑہ پر پڑھنا شروع کیا۔دو سر افراد قافلہ کے ساتھ بھی ہیں بائیں قلی تھے۔برف بہت گہری تھی۔بعد مشکل صبح سے لیکر ظہر تک پہاڑ کی چوٹی پر پہنچے۔راستہ میں حاجی صاحب کی والدہ کئی دفعہ برف سے پھسل کر گر پڑیں۔انکی ہمشیرہ بھی اور خود حاجی صاحب بھی۔لیکن اس خطرہ کے پیش نظر کہ کہیں موسم زیادہ خراب نہ ہوجائے اور مزید برفباری نه شروع ہو جائے۔یہ مسافت طے کی۔حاجی جنود اللہ صاحب کا بیان ہے کہ اسے زیادہ سخت دن ہم پر کم آیا ہو گا۔آخر پہاڑ کی چوٹی پر پہن کر کچھ دیر آرام کیا۔دراگ جو کر گرمی حال کی۔پھر تمام قافلہ نوشی کی اترائی کی طرف روانہ ہوا۔جسطرح پڑھائی سخت مشکل تھی۔اسی طرح برف پر جوڈھلوان تھی راہ میں اتر را اسے بھی زیادہ مشکل تھا۔حاجی صاحب کی والدہ صاحبہ اب چھلنے سے بالکل عاجز آگئیں اس لئے قلیوں نے اس کو اٹھا اٹھا کہ اتارنا شروع کیا۔جوں جوں رات قریب ہوتی جاتی تھی۔خطرہ بڑھتا جاتا تھا۔آخر توں توں کر کے بخیریت عافیت رات کو اگلی منزل گو جر بیداد پہنچ گئے۔لیکن راست کو سماجی صاحب کی والدہ کو سر کی بجد تکلیف کی وجہ سے۔بخار۔سردی اور تمام بدن میں دردیں شروع ہو گئیں۔اور بعد کا سفر مشکل نظر آنے لگا۔حاجی صاحب رات بھر اپنی والدہ صاحبہ کی تیمار داری میں مصروف رہے۔صبح تک انکی طبیعت قدرے