تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 581 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 581

DAN عثمانیوں نے سنبھال لیا۔اسی طرح ملت میں بھی مختلف قومیں اٹھتی اور بیٹھتی رہیں گی۔اس لئے نہ اسلام کو خطرہ ہے نہ مسلمانوں کو۔لیکن اگر ان حضرات کے طرز استدلال کو قبول کر لیا جائے جو خدا کی دو مغضوب قوموں سے خدا کے پسندیدہ دین اور خدا کی مسلم علی قوم کے لئے خطروں کے سوا اور کچھ نہیں دیکھتے تو ہم عرض کریں گے کہ خطرہ نہ یہود سے ہے نہ ہنور سے جگہ خطرہ خود ان نیک دل اور سادہ لورچ " تیمارداروں سے ہے جو ملت اسلامیہ کے مرد بیار کے مداوا کیلئے مسلم لیگ اور اسکی رہنماؤں کی جد و جہاد اور محل پروگرام میں آس لگائے بیٹھے ہیں۔اے ولیداد خانصاح کی شہادت افانستان کی تاریخ میں ابتدا ہی سے شہدائے احدی کے خون سے لالہ زوالہ منبتی آر ہی تھی۔چنانچہ اس سال بھی دار فروری شداد کو مجاہد تحریک عدید ولیداد خانصاح نے اپنے خون سے اس ملک کی آبیاری کی۔ولیداد خان صاحب ایک لمبا عرصہ دار الامان میں تعلیم حاصل کرتے رہے۔پھر وہ تحریک جدید کے سلسلہ میں حضرت امیر المومنین خلیفہ ایسی الثانی فی الہ تعالی منہ کے ارشاد پر اپنے گاؤں د واقع علاقہ خوست میں (جود اُن دنوں برطانوی اور افغانی گورنمنٹ کے حد فاصل پہاڑ کی چوٹی پر واقع اور بالکل آزاد علاقہ تھا، تشریف لے گئے۔جہاں آپنے اپنے چچا زاد بھائی خالید او خان کی لڑکی سے نکاح کیا۔اور خدا تعالیٰ نے ایک بچہ بھی دیا۔لڑکے کی عمر ابھی ڈیڑھ ماہ کی ہوئی تھی کہ ان کے برادران نسبتی نے اس ننھے معصوم بچہ کو جس کا نام فضل داد تھا قتل کر دیا۔اور پھر ان کو بھی غالبا چوتھے دن ار فروری ۳ - د کو نہایت بیدردی اور بے رحمی سے تین گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔انا لله و انا الیه راجعون - مرحوم تین دن تک بے گور و کفن رہے۔اس کے بعد ظالموں نے انکی نعش مبارک کہیں پھینک دی بیله فروری شملہ میں احمدی بچیوں کے لئے ” مجلس ناصرات الاحمدیہ کے مجلس ناصر الاحمدیہ کا قیام نام سے ایک انجمن کا قیام عمل میں آیا جس کی صدر محترمہ استانی میمونہ صوفیہ صاحبہ ، سیکرٹری صاحبزادی امته الرشید صاحبه دنبت حضرت خلیفہ اسیح الثانی کی اور اسسٹنٹ سیکرٹری طاہرہ بیگم صاحبہ مقدمہ ہوئیں کے مجلس احرار اور سلم لیگ "مؤلفه شیخ نظام الدین صاحب نائب صدر مجلس احرار حلقه باغبانپورہ لاہور ہے تھے - الفضل و از تاریخ ٣ ٢ : ه الفضل دار جولائی ۹۳ رد صلا کالم ہے - صی i