تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 580
۵۵۰ دو لیڈرشپ جو ان کو اسلام کی پہلی صدیوں میں حاصل تھی۔سعودی عرب کے وزیر نے ایر فصل کی طرف سے جوابی تقریر کی اور پور عالم سلام کی می گفت در تجاویز در بیانیه امیر فصل اور دوسرے نمائندوں نے اس موقعہ پر نومسلموں سے قرآن مجید سنا حبس دہ بہت متاثر ہوئے۔امیری میل نے فرمایا۔میرا خیال تھاکہ چھوٹی سی مسجد ہوگی۔اور یہ بعد میں بڑی کی گئی ہے۔مولانا شمسی صاحب نے بتایا کہ الہ تعالیٰ کے فضل سے یہ ابتداء ہی سے اتنی بڑی بنائی گئی تھی۔عرب نمائند ے دار التبلیغ دیکھ کر بھی خوش ہوئے مولا بخش صاحب نے امیر تفصیل کوحضرت میں موعود علیہ السلام کی تالیفات میں سے من الرحمن اور تالیغ اور بعض اپنی عربی کتب مثل توضیح مرام میزان اقوام اور دین السیمین خوبصورت جلدی بنا کر بطور بد در پیش کیں۔جو انہوں نے شکریہ اور مسرت کی تو قبول کیں۔اور جاتے ہوئے وزٹنگ ٹیک میں سنے قلم کر یہ الفاظ لکھ گئے۔لا تُبَاتِ عِنْدِيَّتِي وَ شُكرِى لِحَضْرَةِ الْإِمَامِ وَالْجَابِي بِذَكَائِهِ فيصل اس شاندار تقریر کے فوٹوگرافرز نے متعدد فوٹو لئے جو سنڈے ایکسپر نہیں اور سورتھ ویسٹرن سٹا را دور ومبلڈن برونو نر اور ونڈز ورتھ با دو نیوز میں بھی شائع ہوگئے۔قضیہ فلسطین کو آئندہ چل کر کن مراحل میں سے گزرنا پڑا اور حضرت خلیفہ ایسی الثانی اور تھنو کی قیادت میں جماعت احمدیہ نے مسلمانان فلسطین کی تائید میں کس طرح آواز بلند کی اس کی تفصیل اگلی جلدوں میں آئے گی۔مگر یہاں ضمنا یہ بتانا ضروری ہے کہ جہاں جماعت احمدیہ یہودی سرگرمیوں کو عالم اسلام کے لئے ہمیشہ خطر عظیم سمجھتی رہی ہے وہاں مجلس احرار اسلام کے عمائد کا بر کا اور میں یہ واضح نظر یہ تھا کہ ہم خطرات کے شمار کے قائل نہیں ہیں۔ہمارے نزدیک مسلمانوں کیلئے اور اسلام کے لئے کوئی خطرہ نہیں ا سلام خدا کا پسندیدہ دین ہے۔وہ اس لئے دنیا میں آیا ہے کہ تمام دنیا کے مذاہب پر غالب ہو رسول للہ صلی اللہ علی وسلم کی بعثت کا مقصد اسلام کا یہ مجموعی تھا۔یہ علیہ اپنی قدرتی رفتار کے ساتھ جاری ہے۔اس رفتار کونہ کوئی شخص روک سکتا ہے اور نہ وہ رکھنے والی ہے۔اسلئے اسلام کی زندگی۔کہ سامنے نو ایک خطرہ ہے نہ خطرے۔اسی طرح ملت اسلامیہ بھی زندہ رہنے اور نہ صرف زندہ رہنے بلکہ غالب ہو کر رہنے کے لئے پیدا ہوئی ہے۔ہو سکتا ہے کہ افراد میں رد و بدل ہو۔ہوسکتا ہے کہ قبائل واقوام میں تغیر و انقلاب ہو۔لیکن بلت بحیثیت مجموعی خیر امت ہے۔اور وہ باقی۔بہ قرانہ اور قائم رہے گی جس طرح بنی امیہ کے زوال نے بنی عباس کو جگہ دی۔بنی عباس نے فاطمیین کو جانشین بنایا اور فاطین کا علم له الفضل ا ما رح ۳۹ دست : ه پورت سالانه صد ر انجمن احمدیه ۱۳۸۳ ورود ۷۵ه به