تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 578
۵۵۵ دیہات نہ صرف تعزیری چوکیوں سے زیر بار کردیئے گئے۔بلکہ ہوائی جہازوں سے ان پر گولہ باری کی گئی۔ران حالات نے صورت حال بدل دی۔ملک کے حصے بخرے کرنے کی سکیمیں وقتی طور پر معرض التوا میں پٹر گئیں۔اور پیل کمیشن کی رپورٹ پر غور کرنے کیلئے ایک اور کمیشن روڈ پر کمیشن مقرر ہوا۔مگر عرب ز مطمئن ہو سکتے تھے نہ ہوئے۔اب برطانوی حکومت نے مفاہمت کے لئے ایک نئی تجویز سوچی اور وہ یہ کہ لنڈن میں عربوں اور یہودیوں کی ایک مشترکہ کا نفرنس کا فیصلہ کیا گیا۔یہ کانفرنس فروری سہ میں بمقام لندن منعقد ہوئی جس میں سعودی عرب ، مرا در عراق کے مندوبین نے شرکت کی بیگ یہ بھی نا کام ہوگئی۔مزید تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو انسائیکلو پیڈیا آف برٹینیکا۔زیر لفظ (ZIONISM) - قضیہ فلسطین اور جماعت احمدیہ قضیہ فلطین کے پس منظر روشنی ڈالنے کے بعداب ہم بتاتے ہیں کہ حضرت خلیفتہ المسیح الثانی اور حضور کی قیادت میں احمدیہ پر ایسان میشہ نہ احمدیہ کے مبلغین بلاد عربیہ و غربیہ کی تمام ہمدردیاں شروع سے ہی مسئلہ فلسطین کے بارے میں مسلمانان عالم کے ساتھ تھیں اور وہ یہودیوں کے ناپاک عزائم کو سخت نفرت و حقارت سے دیکھتے اور ان کی سازشوں کو اسلام اور سلمانوں کے لئے سخت خطرہ سمجھتے اور عرب مفادات اور مطالبات کی ترجمانی کا کوئی موقعہ فروگذاشت نہیں کرتے تھے۔اس جوری شدہ کو عیدالاضحیہ کی تقریب تھی۔اس موقعہ پر امام مسجد النڈن مولوی جلال الدین صاحب شمسی نے ایک جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے فلسطین میں یہودیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر سخت تشویش کا اظہار کیا بلکہ اس اہم طلبہ کی رپورٹ لندن کے ایک با اثر اور مقتدر اخبار ساؤتھ ویسٹرن سٹار نے اپنی اور فروری ۱۹۳۹ء کی اشاعت میں یہ لکھی کہ :- عید الاضحی کی تقریب پر جو عید قربان ہے مسجد احد یہ لنڈن میں ایک جلسہ ہوا۔لیفٹنٹ کرنل سر فرانس بینگ ہسبنڈ کے سی ایس آئی کے ہیں۔آئی۔امی صدر تھے۔امام مسجد مولوی جلال الدین متن نے قیام امن کی کوشش کے لئے وزیر اعظم برطانیہ کو خراج تحسین ادا کیا۔نیز مسئلہ فلسطین برای اپنے خیالات کا اظہار کیا۔آپ نے کہا۔اپنی تعداد کے لحاظ سے یہودیوں کا معربوں سے بڑھ بھانے اور بطور نمونه الفضل ، ربون ، ما اور الفصل ، راکتور کار مد - الفضل ۳۰ تمت دو کے نوٹ ملاحظہ ہوئی ہے ے۔یاد رہے کر سکا اور میں فلسطینی یہودی آبادی صرف نوے ہزار تھی مگر اشارہ سے تشہد تک کے عرصہ میں جو یہودی سالہ بیرونی ممالک سے یہاں آکر آباد ہوئے ان کی تعداد قریبا دوں کھ اسی ہزار تھی۔انسائیکلو پیڈیا افت برنینگا زیر لفظ (ZION SM)