تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 577 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 577

م ۵۵ کے مابین ایک خفیہ معاہدہ ہوا جس ذریعہ کے پا یاکہ یہودی جنگ میں برطانیہ کی مدرکریں۔اسکے عودی برطانیہ انتقام جنگ پر فلسطین کو یہودیوں کا دل بنا دیگا۔یہ معاہدہ نشده یعنی اختتام جنگ کے ایک سال بعد تک خفیہ رکھا گیا۔جنگ کے بعد تھوڑے عرصہ تک سکون رہا۔نارہ میں فلسطین کی باگ دور مجلس اقوام کی زیر نگرانی برطانیہ کے سپرد ہوئی۔عربوں کو کال یقین تھا کہ عنقریب فلسطین ایک آزاد مک دین کے سپرد کر دیا جائیگا۔مگر میں نہیں پہلی با محسوس ہوا کہ برطانیہ کسی صورت میں بھی ان کو فلسطین کا اقتدار سونپنے کیلئے آمادہ نہیں ہے۔اس عرصہ میں یہودی وگ کافی تعدادمیں فلسطین پہنچ چکے تھے اور وقت سے لاعلاقہ میں شروع ہوگئی تھی۔یہودی علانیہ طور پر فلسطین کو اپنا ملک بنانے پر مٹھر تھے۔عرب جو پہلے ہی مضطرب بیٹھے تھے اور بھڑک گئے۔یہودیوں کی پرھنتی ہوئی درآمد نے انکی آنکھیں کھول دیں۔اور ملک میں فسادات کا دور دورہ شروع ہو گیا۔ارد میں حالات انتہائی نازک حالت تک پہنچ گئے۔بغاوت فر کر نے کیلئے انگریز و میں منگائی گئیں اور وقتی طور پر ہنگاموں پر قابو پالیاگیامگر سار ا ور ت میں دوبارہ شدید فسادات اٹھ کھڑے ہوئے۔بہت کچھ ر مالی و جانی نقصان ہوا۔برطانوی مدبرین کا خیال تھا کہ کچھ عرصہ کے بعد عرب اور یہودی شیر وشکر ہو جائیں گے۔لیکن اختلاف کی خلیج وسیع سے وسیع تر ہوتی گئی۔پندرہ سال کے گشت وخون کے بعد جب حالات قابو سے باہر ظر آنے لگی تو برطانیہ نے نومبر سال میں لارڈ پیل (LLARD PEEL کی صدارت میں ایک شاہی کمیشن نامرد کر دیا۔نجی حالات کا مطالعہ کر کے بوائی شہر میں اپنی رپورٹ اور اپنی سفارشات پیش کر دیں۔پہیل کمیشن نے اعتراف کیا۔کہ عرب اور یہودی دونوں سے وعدہ خلافی اور نا انصافی کی گئی ہے۔جس کا حل اس نے یہ پیش کیا کہ ملک کے حصے بخرے کردئے بھائیں۔ایک علاقہ جو سبے زرخیز اور تجارتی مرکز تھا اور جس میں وہاں کی صرف ایک ہی کار آمد بندرگاہ حیفا بھی شامل تھی یہودیوں کے حوالے کر دیا جائے اور فلسطین کا بیشتر حصہ جو عمو کارتیں صحرا اور بنجر ہے عربوں کو دیدیا جائے۔نیز سفارش کی کہ باقی مقامات مقدسه یروشلم اور درمیانی لاقہ پر انگریزی حکومت کی عملداری رہے۔عرب اور یہود دونوں نے اس تجویز کی سخت مذمت کی۔اور فلسطینی میں یا ایک فریقین کی طرف سے ملک برادر منظم سادت اٹھ کھڑے ہوئے عربوں کا نشانہ پہلے تو یہودی ہوا کرتے تھے بیگ پر انگریزی فوجوں پر یورش شروع کر دی گئی۔متعدد بر طانوی فوجی بیڑے حیفا اور جانا پہونچ گئے۔اور ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا گیا۔حریت پسند عرب لیڈر گرفتار کئے گئے۔مجلسیں توڑ دی گئیں۔اور عرب