تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 569 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 569

۵۴۸ - حاجی احمد خان صاحب ایاز مبلغ هنگری دیوگو سلاویر تاریخ آمده در جولائی ۱۳ ساسان نئی مطبوعات جماعت احمدیہ کی طرف سے ا م میں شائع ہونے والی مطبوعات کی فرست یہ ہے۔۱- قواعد و ضوابط صد را حین احمدیہ قادیان دمرتنیه حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد مصابات حضرت میر شکار اتاق ها به مرز محمد شفیع صاحب) - امام المتقین دمنظوم پنجابی تالیف ڈاکٹر مولوی منظور احمد صاحب خلف الرشید میری حاجی محمد این زیرا اب بهیر بام میری والدہ چوہدری محمد ظفراله خان صاحب کے قلم سے انکی والدہ ماجد حسین بی بی صاحبہ کے ایمان افروز حالات) سلسلہ عالیه احمدی (مولفه مولوی محمد شریف صاحب فاضل بلخ بلاد عربیه ) دوسرا پاره جامع سند صحیح بخاری ( ترجمه و شرح حضرت سید زین العابدین علی اللہ شاہ صاحب ) 4 - تفہیمات مثنوی معنوی (مولفه منشی گلاب الدین صاحب پنشنرز کلانوری) تاثرات قادیان (مرتبہ ملک ہماشہ فضل حسین صاحب) اندرون ملک کے مشہور مناظرے منہ میں مناظروں کی تعدا گذشتہ سالوں کی نسبت کم رہی۔اس سال کے چند مشہور کامیاب مناظرے مندرجہ ذیل مقامات پر ہوئے :- مباحش دھلی : دہلی میں مولوی ابو العطاء صاحب جالندھری نے ہارا اپریل ۹۳۷ مہ کی شام کو ایک آریہ سماجی پنڈت سے ضرورت قرآن مجیدہ پر مناظرہ کیا ہے ایک محنز غیر احمدی نے مناظرہ کی کامیابی چہ مدادی صاحب کو تحریری مبارکباد بھیجی۔اور اپنے مکتوب میں لکھا کہ : جناب کا مناظرہ آریہ سماج سے بمقام نہ ہلی جلسہ میں ہوا تھا جس میں بندہ بھی شامل تھا۔یعنی جلس گاہ میں بعرض سمارع مناظرہ حاضر ہوا تھا۔خدا کا شکر ہے کہ جناب نے دلائل قاطعہ اور براہین ساطعہ سے اعداء اسلام کو مرعوب کیا اور دنیا پر یہ روشن اور واضح کر دیا کہ قرآن کریم ہی ایک ایسی کتاب سنترال من اللہ ہے کہ جو ہر ضرورت انسانی کی ملتی اور ضامن ہے۔میں جناب کو اس کامیابی پر تو دل سے ہدیہ مبارکباد پیش کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔افسوس کہ میں حاضر خدمت دہلی میں نہ ہو سکا۔اگر زندگی نے وفا کیا تو ممکن ہے کہ جناب کی زیارت اور خیالات سے میں مستفید ہو سکوں له الفضل ۲۸ جولائی ۹۳ارے صفحہ ان کا نظام میں مجھے اتفضل در اپریل ۱۹۳۸ مدحت کالم جٹ ا