تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 35
I رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ جاری کی گئی تھی۔انجیل کے محاورہ کے مطابق یہ ایک پرانی شراب ہے جو نئے برتنوں میں پیش کی جارہی ہے۔مگر وہ شراب نہیں جو بد مست کر دے اور انسانی عقل پر پردہ ڈال دے بلکہ یہ وہ شراب ہے جس کے متعلق قرآن کریم فرماتا ہے لَا فِيهَا غَدَل وَلَا هُمْ عَنْهَا يُتزَفُونَ (الفت نے بیعنی اس شراب کے پینے سے نہ تو سر دکھینگا اور نہ بکو اس ہوگئی کیونکہ اس کا کرشمہ وہ الہی نور ہے جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں لائے لے تحریک مریم کے کامیاب ہونے حضرت امیرالمومنین نے بھی تحریک جدید کے مطالبات سے تعلق خطبات کا سلسلہ جاری نہیں فرمایا تھا کہ حضور نے تحریک جدید کے کامیاب ہونے کی کی عظیم الشان پیشگوئی ماهی میگونی فرانی که واضح ا اگر تم سب کے سب بھی مجھے چھوڑ دو تب بھی خدا غیب سے سامان پیدا کر دے گا۔لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ جو بات خدا تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السّلام سے کہی اور حسین کا نقشہ اُس نے مجھے سمجھا دیا ہے وہ نہ ہو۔وہ ضرور ہو کر رہے گی بخواہ دوست دشمن سب مجھے چھوڑ جائیں۔خدا خود آسمان سے اثر سے گا اور اس مکان کی تعمیر کر کے چھوڑے گا " سلے -۲ باوجودیکہ ہم نہ تشدد کرینگے اور نہ رسول نافرمانی، با وجودیکہ ہم گورنمنٹ کے قانون کا احترام کرینگے، باوجود اس کے کہ ہم ان تمام ذمہ داریوں کو ادا کرینگے جو احمدیت نے ہم پر عائد کی ہیں اور با وجود اس کے کہ ہم ان تمام فرائض کو پورا کرینگے جو خدا اور اس کے رسول نے ہمارے لئے مقرر کئے، پھر بھی ہماری سکیم کامیاب ہو کے رہے گی گیشتی احمدیت کا کپتان اس مقدس کشتی کو پر خطر چٹانوں میں سے گزارتے ہوئے سلامتی کے ساتھ اُسے ساحل پر پہنچا دے گا۔یہ میرا ایمان ہے اور میں اس پر مضبوطی سے قائم ہوں جن کے سپرو الہی سلسلہ کی قیادت کی جاتی ہے اُن کی عقلیں اللہ تعالیٰ کی ہدایت کے تابع ہوتی ہیں اور وہ خدا تعالیٰ سے نور پاتے ہیں اور اُس کے فرشتے اُن کی حفاظت کرتے ہیں اور اُس کی رحمانی صفات سے وہ مرید ہوتے ہیں اور گو وہ دُنیا سے اُٹھ جائیں اور اپنے پیدا کرنے والے کے پاس چلے جائیں مگر اُن کے جاری کئے ہوئے کام نہیں رکھتے اور اللہ تعالیٰ انہیں مفلح اور منصور بناتا ہے " سے - له الفضل واجون و سلم (تقریر فرموده اسم جوئی ) سے افضل اور میری یہ صفحہ ہم کالم ۰۳ الفضل" در نومبر دو صفحه ۷۸الم ۷۲