تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 34 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 34

اس کام کو کرنا چاہتا ہے تو وہ ضرور کر دے گا۔اگر اللہ تعالے کا یہی منشار ہے کہ روپیہ پورا نہ ہو تو وہ اس کے بغیر بھی کام کر دے گا۔پس رقم کو پورا کرنے کے خیال سے زیادہ زورمت دو۔کارکنوں کا کام صرف یہی ہے کہ تحریک دوسروں کو پہنچا دیں اور دس پندرہ دن کے بعد پھر یاد دہانی کر دیں۔اسی طرح جماعتوں کے سکرٹری بھی احباب تک اس تحریک کو پہنچا دیں۔یہ کسی کو نہ کہا جائے کہ اس میں حصہ ضرور نو جو کہتے ہیں ہمیں توفیق نہیں انہیں مت کہو کہ حصہ لیں۔کیونکہ مخداتعالے نہیں چاہتا کہ جو باوجود توفیق کے اس میں حصہ نہیں لیتے ان کا حصہ اس پاک تحریک میں شامل ہو۔اگر ایسا شخص دوسروں کے زور دینے پر حصہ لیگا تو وہ ہمارے پاک مال کو گندہ کرنے والا ہوگا۔لپس ہمارے پاک مالوں میں اُن کے گندے مال شامل کر کے ان کی برکت کم نہ کرو بے ساڑھے تیرہ سو سال قبل کی تحریک ضرت علیہ الی الثانی نے ان سکیم کا نام تاریک جدید معین اس لئے رکھا تھا کہ بعض لوگوں کے لئے جدید چیز لذیذ ہوتی ہے۔ورنہ اس تحریک کا مقصد دراصل مجماعت احمدیہ کو اسلام کے عہد اول میں ساڑھے تیرہ سو سال پیچھے لے جانا تھا۔اس اعتبار سے یہ ایک ایسی قدیم تحریک تھی جس کا لفظ لفظ قرآن مجید سے ثابت کیا جا سکتا ہے۔اسی لئے حضور نے اوائل ہی میں بتا دیا تھا کہ :- به سمت خیال کرو کہ تحریک بعدید میری طرف سے ہے۔نہیں بلکہ اس کا ایک ایک لفظ میں قرآن کریم سے ثابت کر سکتا ہوں اور ایک ایک حکم رسول کریم کے ارشادات میں دکھا سکتا ہوں۔مگر سوچنے والے دماغ اور ایمان لانے والے دل کی ضرورت ہے۔پس یہ خیال مت کرو کہ جو میں نے کہا ہے وہ میری طرف سے ہے بلکہ یہ اس نے کہا ہے جس کے ہاتھ میں تمہاری بیان ہے۔میں اگر مر بھی جاؤں تو وہ دوسرے سے یہی کہلوائے گا اور اُس کے کرنے کے بعد کسی اور سے۔بہر حال چھوڑے گا نہیں جب تک تم سے اس کی پابندی نہ کرائے۔یہ پہلا قدم ہے اور اس کے بعد اور بہت سے قدم ہیں۔یہ سب باتیں قرآن مجید میں موجود ہیں۔اور جب تم پہلی باتوں پر عمل کر لو گے تو پھر اور بتائی بھائیں گی" سے اسی مضمون کو دوسرے الفاظ میں یوں بیان فرمایا کہ تحریک جدید کوئی نئی تحریک نہیں ہے بلکہ یہ وہ قدیم تحریک ہے جو آج سے ساڑھے تیرہ سو سال پہلے دسمبر ۱۹۳۹ ل الفضل " ۱۳ دسمبر ۱۹۳۲ صفحه ۹۱۰۰۹ ه خطبه بیعه فرموده ۱۳ در مطبوعہ الفضل و دسمبر د سفر الکام