تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 522 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 522

۲۹ ستمبر ائر کو زیر دفعہ ۳۹۶ - ۳۹۷ آئی پی سی گرفتار کر لئے گئے اور نظر بندی کی مسلسل نا قابل بیان اور دردناک تکالیف برداشت کرنے کے بعد بالآخر اور اپریل ملالہ کو رہا کئے گئے ہے وجوان علماء کو حضرت امیرالمومنین کی قیمتی نصائح جماعت حمدیہ کے یک مشہور و معروف اور متاز عالم دین نے "الفصل ۲۱ جون و ۲۷ اگست ۱۹۳۷ میں مسئلہ قتل انبیاء کے متعلق مضمون لکھے جس میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ حضرت یحی علی السلام شہید نہیں کئے گئے۔یہ مسلک چونکہ حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے عقیدہ و مسلک کے بالکل بخلاف تھا۔اس لئے سید نا حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے ۲۶ اگست ستمبر اور ستمبر کو تین مفصل خطبات جمعہ دئے جن میں تاریخ ، انجیل ، اقوام عالم اور احادیث کی متفقہ شہادت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نظریہ کی تائید میں پیش کی اور نوجوان معلمار کو نصیحت فرمائی کہ صحابیہ کی موجودگی میں نئے علماء کو یہ ہرگز کوئی حق نہیں کہ وہ اپنی طرف سے استنباط اور اجتہاد کریں، اگر دنیا نے اپنے استنباط اور اجتہاد سے یہ کام لینا تھا تو کسی نبی کے آنے کی کیا ضرورت تھی۔یہ ہمارا حق ہے کہ اگر کوئی اختلاف ہو تو ہم اس کو نپٹائیں اور صحیح طریق جماعت کے سامنے پیش کریں۔اور نے علماء کا بھی یہ فرض ہے کہ جب کوئی اختلافی مسئلہ سامنے آجائے تو وہ اُسے مجلس صحابہ کے سامنے پیش کریں۔بیشک وہ خود اس امر کا اختیار نہیں رکھتے کہ صحابہ کی ایک مجلس قائم کریں مگر وہ سلسلہ کی وطعت سے ایسا کر سکتے ہیں۔اُن کا فرض ہے کہ وہ اختلافی مسئلہ میرے سامنے رکھیں۔اگر میں اس کے متعلق ضرورت سمجھوں گا توخود بخود صحابہ کو جمع کرلوں گا۔اور اس طرح جو بات طے ہوگی وہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے منشاء کے عین مطابق ہوگی۔اگر ہم یہ طریق اختیار کریں تو آئندہ کے لئے بالکل امن ہو جائے گا۔کوئی ایسا اختلاف پیدا نہیں ہوگا۔جو جماعت کی گمراہی کا موجب ہو۔لیکن اگر ہر شخص اپنے طور پر ایسے مسائل پر رائے زنی کرنا شروع کر دے مین کے متعلق حضرت کی موعود علیہ السلام کے کھلے حوالے موجود ہوئی اور ایسا استدلال پیش کرے ہو اُن کو رد کرتا ہو تو آئندہ نسلوں کے لئے بڑی مشکل پیش آئیگی اور وہ حیران ہوں گی کہ ہم کو نسا مسلک اختیار کریں۔لیکن اگر نئے مسائل یا اختلافی مسائل ہمارے " QADIAN DIARY " مؤلفہ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے " الفضل " ۱۳ اپریل ۹۴۷ائد سے مفصل خطبات کے لئے ملاحظہ ہو الفضل ۲ ستمبر ۱۹۳۷ ، ۱۰ ستمبر ۱۸۱۹۳۵ صفحه با کالم : است بر ۱۹