تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 456 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 456

۴۴۱ کتاب قادیانی مذہب کا مرتل ومفصل جواب جو سید بشارت احمد صاحب امیر جماعت احمدیہ حیدرآباد دکن نے شائع کیا) (۲) مباحثہ راولپنڈی مابین جماعت احمدیہ و غیر مبالعین) (۳) اہل پیغام کے بعض خاص کارنامے تالیف منیف حضرت مولوی محمد اسماعیل صا بالاپور " پرفیسر مریم (۴) و بد مقدس اور قرآن کریم ( تالیف مولوی ناصرالدین عبد الله صاحب فاضل سنسکرت) (۵) آسمانی پر کاش بجواب " ستیارتھ پرکاش از مولوی ناصرالدین عبداللہ صاحب ) (۱) تحقیق جدید متعلقہ تبریح حضرت مفتی محمد صادق صاحبہ کی سر مسیح پر ایک فاضلانہ تصنیف) " ( (4) پہلا پارہ جامع صحیح مسند بخاری ( ترجمه و شرح حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب ) ام أحمد يا المر د شائع کرد و حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب ایم کا نام میداندن اکتی نہایت عمدا اور جاذب نظر تصویریں پر مشتمل پہلا مطبوعہ احمدیہ الیم) اندرون ملک کے بعض مشہور مناظرے ۱- مباحثہ خانقاہ ڈوگراں۔شروع ۳۶ الیہ میں یہاں سماعت احمدیہ کا شیعہ اصحا سے مناظرہ ہوا۔پہلا مناظرہ اصحاب ثلاثہ کے مومن ہونے اور ان کی خلافت پر تھا۔جماعت احمدیہ کی طرف سے ماسٹر غلام احمد صاحب آپو کی اور شیعوں کی طرف سے سید عبدالغنی صاحد مناظر تھے۔ماسٹر صاحہ نے تیئیس ثبوت قرآن مجید سے پیش کئے شیعہ مناظر نے چند اعتراض کئے جن کا جواب دیا گیا۔شیعہ مناظر صاحب نے اپنے موقف کی تائید میں صرف دو ثبوت پیش کئے جنہیں احمدی مناظر نے قرآن مجید ہی سے غلط ثابت کر دکھا یا شیعہ مناظر صاحب چونکہ صرف پانچ منٹ بول کر بیٹھ جاتے تھے اسلئے پبلک کے اصرار پر ان کا بقیہ وقت ماسٹر صاحب کو دے دیا جاتا۔دو گھنٹے کے اس مناظرہ کے بعد صداقت حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام پر میں گھنٹہ مناظرہ مقرر تھا۔لیکن شیعہ مناظر پندرہ منٹ کی پہلی اور دس منٹ کی دوسری تقریر کے دلائل کی تاب نہ لاکر اپنے ہمجولیوں سمیت میدان مناظرہ سے بھاگ نکلے۔مناظرہ کے بعد بہت سے لوگوں نے احمدیوں کو مبارکباد دی اور ایک گریجوئیٹ نے تو یہ بھی کہا کہ میں نے ایسے واضح دلائل آجتک نہیں ہے۔پہلے میں کچھ مذبذب تھا گر آج تو یقین ہو گیاکہ خلفا الان واقعی خدا کے فر کردہ اور اسکے برگر لیے تھے -۲- سیاستہ دہلی - در مارچ ۱۹۱۳ ء کو مولوی ابو العطاء صاحب کا ختم نبوت کے موضوع پر انجمن سیف الاسلام دہلی کے ایک عالم کے ساتھ مناظرہ ہوا۔مولوی صاحب موصوف کی فصاحت و بلاغت سے لبریز مدل تقاریر کا پیکاکے بہت عمدہ اثر تھا۔مولوی ابوالا فاش ہم ہانپوری نے مناظرہ میں ناکامی دیکھ کر مولوی ابوالعطاء صاحب اور دوسر ل الفضل مدار فروری ۶۱۹۳۶ صفحه :