تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 454 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 454

۱۳۹ جماعت احمدیہ کے دو مخلص کارکن حضرت مولوی غلام رسول صاف با زیرآبادی مخلصین کی عبادت اور کا فضل حسین صاحب مینجر احمد یہ بکڈپو تالیف و اشاعت قادریان بعد رفضه خالج بیمار تھے۔حضرت خلیفتہ ایسیح الثانی مهار جون ۱۹۳۶ء کو حضرت مولوی صاحب کی عیادت کے لئے نور ہسپتال میں اور اور جون عملہ کو ملک صاحب کے مکان (واقع محلہ دار الفضل) پر تشریف لے گئے یہ اس سال مندرجہ ذیل مبلغین بیرونی ممالک میں مبلغین احمدیت کی بیٹری مالک روانگی روانہ کئے گئے :- - مولوی عبدالغفور صاحب ( تاریخ روانگی اور جنوری یہ برائے جاپان) ۲- مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری د تاریخ روانگی نئی شاہ برائے حیفا -۳- مولانا رحمت علی صاحب ( تاریخ روانگی ۲۷ ستمبر ۳ رو برائے جاتا ہے ۴- بو دهری محمد اسحاق صاحب ( تاریخ روانگی ۲۷ ستمبر یہ برائے چین ہے بلاد بر پیشن مولوی محمد سلیم صاحب مشر بلاد اسلامیہ بیرونی مشنوں کے بعض اہم واقت نے اوائل ماہ فروری ۹۳۶ہ میں ڈاکٹر نذیر احمد صاحب، دو شرق اردن اور دکھ اور احمدی دوستوں کی رفاقت میں شرق اردن کا تبلیغی سفر کیا۔سفر کے دوران امیر عبداللہ وا لئے مشرق اردن سے نمونہ کے مقام پر ملاقات کی۔نیز عمان میں احدیت کا پیغام پہنچایا۔اور واپسی پر بیت المقدس میں مسلمانوں اور عیسائیوں سے دلچسپ بحث کی لیے مغربی افریقہ مشن : سالٹ پانڈر مغربی افریقی میں پندرہ ہزار روپیہ سے حمدیہ ار التبلیغ کی تعمیر ہوئی جس کا افتتاح مولوی نذیر احمد صاحب مبشر نے ۱۸ر ضروری اللہ کو فرمایا۔دارالتبلیغ کی شاندار عمارت زیادہ ترمیم فضل الرحمن صاحب کی کوششوں کا نتیجہ تھی۔نشے ا جاوامش : جماعت احمد یہ برانچ بیٹا یہ نے ۲۰۰ گلٹر خرچ کر کے اپنے سرمایہ سے ایک مسجد اور ے الفضل ، ارجون ۱۹۳۶ء صفحه ۲ کالم : له الفضل ۱۲۳ جون ۱۹۳۶ صفحه ا کالم ان له الفضل ۱۲ جنوری ۶۱۹۳۶ و : صفحه ۲ - آپ دار مارچ ۹۳۶ہ کو کو لیے (جاپان میں پہنچ گئے (الفضل ، مارچ ۱۹۳۷ صفحه ۲ : ۲۲ افضل به بینی ۱۹۳۷ء صفحہ ا کالم : ۵۵ اپنے قادیان سے حیفا تک کے حالات الفضل در جون ۱۹۳۶ به صفحه ، پر شائع و کرادئے تھے۔21 الفصل ۲۹ ستمبر ۱۹۳۶امہ صفحہ ۲ کالم این که الفضل و ۲ ستمبر شده و صفحه ۲ کالم ! کے بیت المقدس سے عمان کی راہ میں واقع ہے ؟ 2 الفضل یکم اپریل ۱۹۳۷ صفحه تا به به نه افضل اور اپریل ا صفحہ ، کالم