تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 453 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 453

سنگ بنیاد حضرت امیر المومنین خلیفہ اسی انسانی نے یکم اکتو برای او و یا ایراد صاحب کو کارکن نظارت عوت و تبلیغ کے مکان کی محلہ دار الانوار میں بنیاد رکھی۔ہے مذاہب عالم کا نفر نسوں میں بیٹی :- آل فیتیس لیگ (ALL FAITHS LEAGUE) بیٹی کا پہلا اجلاس ناسک میں 194 ء میں۔اور دوسرا اس سال ۲۴، ۲۶۲۵ تا ۱۹۳۳ء احمدی مبلغوں کی تقریریں ہیں سارے بھی میں معقد کیا جس میں اپریل بمبئی ہوا۔۱۹۳۶ء مبلغ اسلام حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب نیر نے انگریزی میں اسلام ایک احمدی کے نقطہ نگاہ ہے کے موضوع پر تقریر فرمائی جو بہت پسند کی گئی اور تعلیم یافتہ طبقہ نے یہاں تک کہا کہ ہم نے پہلی مرتبہ اسلام سے متعلق ایسی تقریر سنی ہے۔حضرت مولوی عبدالرحیم صاحب نیتر لیگ کی سب جیکٹ کمیٹی کے ممبر منتخب کئے گئے۔اور آپ کے دو ریزولیوشن بھی کانفرنس میں بالاتفاق رائے پاس ہوئے۔پہلے ریزولیوشن کا مفہوم یہ تھا کہ تمام مذاہب کے نمائندے اپنے وعظوں کو صرف اپنے مذہب کی خوبیاں بیان کرنے تک محمد و دکر دیں اور دوسرے مذاہب پر ہرگز حملہ نہ کریں۔حضرت نیر صاحب نے دوسرا ریزولیوشن یہ پیش کیا کہ ہند و اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرۃ کے جلسوں میں اور مسلمان دوست بانیان مذاہب کے جلسوں میں شرکت کر کے صلح و محبت کا ماحول پیدا کریں۔ہے سرگودها : ۲۵۰ اپریل ۱۳۶ به کوه سناتن دھرم سیا سرگودھا کے زیر انتظام بھی ایک ہی کانفرنسکا انعقاد ہوا جس میں جماعت احمدیہ کی طرف سے (ابو البشارت) مولوی عبد الغفور صاحب فاضل نے مقره موضوع " انسانی زندگی کا مدعا کیا ہے؟ پر اپنا مضمون پڑھا۔۷۳ سہارنپور : - ۲۲ اکتوبیر یا شام کو آر به سماج سول لائن سہارنپور کی طرف سے ایک مذاہب کا نفرنس کا انعقاد ہوا جس میں جماعت احمدیہ کی طرف سے ماسٹر محمد یسن صاحب آسان دہلوی اور جہالہ محمد عمر صاحب فاضل نے اسلام کی خوبیاں بیان کیں جن سے پبلک بہت متاثر ہوئی۔و چھو والی لاہور : سناتن دھرم سبھا وچھو والی لاہور نے ۲۶ نومبر ۱۹۱۳ ء کو ایک ماہر کا نفرنس کا انتظام کیا جس میں نمائندہ جماعت احمدیہ موادی ابوالعطاء صاحب فاضل نے تقریر فرمائی۔22 ۱ ان : الفضل مارا تو به الله و صفرا له الفضل یکم مئی ۲۹۳۶ بر صفحه ۲ کالم : ۳ه الفضل ۲ رمئی ۱۹۳۶ رد صفحه ۲ کالم ۲ * سكه الفضل اور نومبر ۱۹۳۶ یه صفحه کالم ۳ - اخبار الفضل میں آستان کی بجائے احسان چھپ گیا ہے۔جو کہو ہے کے الطفل در دسمبر ابر صفحه ۹ به " ۳۶