تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 451
۴۳۶ س حکیم محمد احمد ابوطاہر صاحب امیر جماعت احد به کلکن ( تاریخ وفات ۲ ستمبر سے فصل ششم بعض متفرق مگراهم واقعت خاندان حضرت مسیح موعود ہیں اور ایس او کو حجت اشد حضرت نواب محمدعلی خان صاحبت آت مالیر کوٹلہ کے فرزند صا حبزادہ میاں محمد احمد خاں صاحب کے خوشی اور مسرت کی تقاریب مشکل سے معلی میں میان حامد احد ان کی ولادت ہوئی۔لے مشکوئے حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب کے ہاں اور اپریل بروز ہفتہ دو بجے دوپہر مرزا انس احمد صاحب کی ولادت با سعادت ہوئی میں اس تقریب پر حضرت خان ذوالفقار علی خاں صاحب گوہر نے ایک قصیدہ لکھا۔جس کے چند اشعار یہ تھے :۔ے اک شگوفہ سے نیا بارغ مسیحا میں کھلا جس کی خوشبو سے معطر ہے دماغ گردوں ابن ناصر کی ولادت ہے عجب مردہ خبر برکات اس کی زمین کے لئے ہیں گونا گوں حق نے اب حضرت محمود کو پوتا بخشا میں بھی یہ ہدیہ تبریک نہ کیوں پیش کروں ہو یہ فرزند سعید اور خدا کا محبوب اس سے لے عقل و خرد آگے ہر اک افلاطون تو یہ اسلام کو پھیلائے یہ دنیا بھر میں عاشق احمد کا ہو محمود کا ہو یہ مجنوں نورا علم توحید کا گنجینہ ہو اس کا سینہ دل ہو عرفان الہی سے لبالب مسیحوں کی صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب د خلف الرشید حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب) کے ہاں ار مارچ ء کو میاں اور لیس احمد صاحب پیدا ہوئے۔ہے 1 ه الفضل و ستمبر ا وصفہ و کالم - مرحوم اور تر شکار میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی نیکی بیعت کر کے سلسلہ احمدیہ میں اخل ہوئے۔سلسلہ کے ساتھ محبت اور خدمات کے اعتبار سے آپ مخلصین کی صف اول میں تھے۔کئی بار قادیان تشریف لا کر کافی رصہ قیام کرتے رہے۔ہر تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے اور خاندان حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے لیے اور اخلاص و عقیدت رکھتے تھے۔(الفضل ار ستمبر ها و صفحه ۲ کالم۳) له الفضل ۲ را پریل ۳۶ او صفحوا له الفضل + ۲۰ را اپریل ۳ ا و صفر ۲ کالم - الفصل ۲۵ اپریل سماء صفح العالم ابن له الفضل ۲۷ اپریل ۳ و صفحه ب له الفضل ۱ مارچ ۱۹۳۶ و صفحه با کالم :