تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 432
الم عاکریں گے کہ آپ پختہ عہد کریں کہ آپ گذشتہ نوابوں کے تب میں چار سے زیادہ ایک وقت میں بیویاں نہیں کھیں گے اور اپنے علاقہ کے عیسائیوں کا مقابلہ کر کے اسلام پھیلانے اور مضبوط کرنے میں ہماری مدد کریں گے۔اور اپنے قصبہ میں مسجد اور اسلامیہ سکوئی یا اس کے خرچ پر تعمیر کریں گے۔چنانچہ اُن کے یہ شرطیں قبول کر لینے پر خاکسار نے تصویر پر نور کی خدمت میں مفصل طور پر عرض کیا کہ حضور ان کی کامیابی کیلئے دعا فرمائیں۔نیز لوکل احباب میں بھی دعا کی تحریک کی حضور کی طرف سے الیکشن کے ایک ہفتہ قبل جواب ملا کہ ہم نے دعا کی ہے اللہ تعالی انہیں کا میاب کریگا انشاءاللہ تعالی۔میں نے گا مانگا صاحب کو قبل از وقت اطلاع دیدی اور انکی تسلی کیلئے حضور کی طرف سے آمدہ چھٹی بھی دکھا دی۔چنانچہ الہ تعالی کے فضل وکرم سے باوجود سخت مخالف حالات کے وہ سات امیدواروں کو شکست دیکر اپنی ریاست کے نواب یا پیف منتخب ہو گئے یہ ہے رود کو پر کے ایک احمدی دردست الفار احمد کما را کا بیان ہے کہ " " تیسرا واقعہ شاور میں جگہیں کہ پر سے نقل ہوکر و نو بونای گاو میں ہائش رکھتا تھا۔ای کا زمانہ تہجد کے بعد کچھ دیر کیلئے لیٹ گیا اس حالت میں کیا دیکھتا ہوں کہ دار شخص سفید ریش لے لیے چو خوں میں ملبوس جنکے سروں پر عمامے ہیں۔میرے پاس آئے ہیں اور کہتےہیں کہ ہم مشرق سے آئے ہیں اور تمہیں یہ بشارت جیتے ہیں کہ تس بندی کا دیر سے انتظامہ تھا وہ ظاہر ہو چکا ہے۔سو اٹھ اور اپنے اس گاؤں میں جا کر لوگوں کو یہ خوشخبری سنا اور انہیں نماز کی پابندی کی تلقین کی۔اگر دونوں نے اس بات پر کان دھرا تو وہ تعدائی سزا کے مستوجب ہونگے اس پر صاحب میری آنکھ کی گئی اس اقدہ کے چار سال بعد الحاج مولوی نذیر ا م م م م م م تشریف نے نہیں دکھتے ہی القا مینا امام مسجد نے کہا کہ میر احمد آپکی خواب پوری ہوگئی۔کیونکہ الحاج مولوی نذیر احمد صاحب مرحوم کا لباس پیغام معینہ دہی ہے جو مجھے خواب میں کھا یا گیا۔اس موقعہ پر نہ صرف خاکسار کو بلکہ ایک کثیر تعداد کو ہدایت نصیب ہوئی اور خداتعالی نے قبل از وقت اس عاجز کو مہدی علیہ اسلام کے ظہورکی جیسے نواز کر ایک ران راسان کیا احمد علی علی ذالک کے نگور کا کے ایک احمدی دوست پاسانفاتوں پر عجیب رنگ میں روبار کے ذریعہ احمدیت کی پو تھا واقعہ صداقت کا انکشاف ہوا۔چنانچہ ان کا بیان ہے۔کہ یک موتور جبکہ میں باورمان نامی گاوں کی کمائش کا تھا میں نے اب میں دیکھا کہ میں ان کی مالک یہ ہے ے۔آجکل مذکورہ بالا چیف آزربیل ناصر الدین کے گاما نگا تے پی ایم بیای سیرالیون پارلیمنٹ کے مبرا در سیرالیون کی - AL - AND MARKEtting Board PLO۔NE کے ڈائر یکٹر ہیں اور جماعت جدید سیرالیوں پر ڈیڈ نٹ بھی آپ خدا کے فضل سے نہایت مخلص نوجوان ہیں۔ناصر الدین ان کا نام حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے نے ہی رکھا تھا۔ه - الفصل الدر جولانی شده هر کالم ملتا ہے