تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 22 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 22

۱۸ کے لئے سفر کے اخراجات برداشت کرنے مشکل ہوں۔اور اگر کسی کو کسی دُور جگہ بھیجا گیا تو کسی قدر بولا ہے اخراجات سفر کا سلسلہ برداشت کرے گا۔اور باقی اخراجات کھانے پینے پہننے کے وہ خود برداشت کریں۔ان کو کوئی تنخواہ نہ دی جائے گی نہ کوئی کرایہ سوائے اس کے جسے بہت دُور بھیجا جائے ہے آٹھواں مطالبہ : " ایسے نوجوان اپنے آپ کو پیش کریں، بجو تین سال کے لئے اپنی زندگیاں وقف کریں “ نواں مطالبہ " جو لوگ تین ماہ سند نا دے سکیں۔۔۔۔ایسے لوگ جو بھی موسمی چھٹیاں یا حق کے طور پر ملنے والی چھٹیاں ہوں انہیں وقف کر دیں۔ان کو قریب کے علاقہ میں ہی کام پر لگا دیا جائے گا۔۔۔زمینداروں کے لئے بھی چھٹی کا وقت ہوتا ہے۔انہیں سرکار کی طرف سے چھٹی نہیں ملتی بلکہ خدا تعالے کی طرف سے ملتی ہے یعنی ایک موقعہ آتا ہے جو نہ کوئی فصل بونے کا ہوتا ہے اور نہ کاٹنے کا۔اس وقت جو تھوڑا بہت کام ہو اُسے بیوی بچوں کے سپرد کر کے وہ اپنے آپ کو تبلیغ کے لئے پیش کر سکتے ہیں۔ہم ان کی لیاقت کے مطابق اور ان کی طرز کا ہی کام انہیں بتادیں گے اور خدا تعالیٰ کے فضل سے اس کے اعلیٰ نتائج رونما ہوں گے مثلاً اُن سے پوچھیں گے کہ تمہاری کہاں کہاں رشتہ داریاں ہیں اور کہاں کے رشتہ دار احمدی نہیں۔پھر کہیں گے جاؤ اُن کے ہاں مہمان تھیرو اور اُن کو تبلیغ کر دو سے دسواں مطالبہ : " اپنے عہدہ یا کسی علم وغیرہ کے لحاظ سے جو لوگ کوئی پوزیشن رکھتے ہوں ، یعنی ڈاکٹر ہوں، وکلا، ہوں ، یا اور ایسے معزز کاہوں پر یا ملازمتوں پر ہوں جن کو لوگ عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ایسے لوگ اپنے آپ کو پیش کریں تاکہ مختلف مقامات کے جلسوں میں مبلغوں کے سوائے اُن کو بھیجا جائے۔۔۔ایسے نبقوں کے لوگ ہماری جماعت میں چار پانچ سو سے کم نہیں ہوں گے۔گر اس وقت دو تین کے سوا باقی دینی مضامین کی طرف توجہ نہیں کرتے۔اس وقت چودھری ظفر اللہ خانصاحب قاضی محمد اسلم صاحب اور ایک دو اور نوجوان ہیں۔ایک دہلی کے عبدالمجید صاحب ہیں جنہوں نے ملازمت کے دوران میں ہی سولوی فاضل کا امتحان پاس کیا۔وہ لیکچر بھی اچھا دے سکتے ہیں۔سرحد میں قاضی محمد یوسف صاحب ہیں۔۔۔میں سمجھتا ہوں اگر اچھی پوزیشن رکھنے والا ہر شخص اپنے حالات بیان کرے اور بتائے کہ۔الفضل" و دسمبر ۳۳ صفحه ۰۵ 0 له العنا گہوارہ گیا ہے (ناقل) : ه الفضل " و ۳ صفحه۔کے جیسا کہ سیاق و سباق سے ظاہر ہے یہ لفظ