تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 395 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 395

1 ۳۸۲ مولوی محمد علی حیا کو منوی انتبا فقوں میں پیشگوئی فرمائی کہ نه پنی کامیابی کی خبر دینے کے علاوہ حضور نے فتنہ پردازوں کی نسبت بتایا کہ انکے لئے ذلت و رسوائی مقدر ہے خصوصا مولوی محمد علی صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے صریح ”مولوی صاحب نے اپنے طریق کو نہ بدلا ت میں انہیں کہ دینا چاہتا ہوں کہ وہ نصر اللہ تعالیٰ کو انے اور ناراض کرنے کے سامان پیدا کر رہے ہیں، لوگ خداتعالی کو خوش کرنے کی تدابی کرتے ہیں اور وہ اس کو ناراض کرنے کے پیلے ڈھونڈ رہے ہیں اور اگر وہ اس طریق سے بازنہیں آئینگے تواللہ عالی ان کی ذلت کے مان کر گیا ہے مصری صاحب کی نظریاتی اور اخلاقی کا ایک ایف بی این زبان ملک سے منی و انارپر مشتمل جو خبریں میں شدید مخالفت کے ایام میں دی تھیں۔وہ لفظ لفظ پوری ہوئیں۔اور جیسا کہ حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے پیشگوئی فرائی تھی اللہ تعالیٰ نے حضور کو واپس نہیں بنایا جب تک ایک ایسی زیر دست جماعت آپ کے ساتھ پیدا نہیں کر دی جو آج خلافت کے زیر سایہ اسلام کا جھنڈا بلند کئے ہوئے دنیا کے چیہ چیتہ میں تبلیغ دین کر رہی ہے اور یہ سب برکات اسی خلافت کے طفیل نازل ہو رہی ہیں جس کو صفحہ ہستی سے معدوم کر دینے کے لئے مصری صاحب اور اُن کے ساتھی ایڑی چوٹی کا زور لگاتے رہے اور بالآخر نا کامی کے بعد شہد میں کھلم کھلا منکرین خلافت میں بھاہے۔پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا غیر سیالعین میں شامل ہونے کے بعد انہوں نے یہ اعلان کر دیا کہ جماعت احمدیہ اور خود وہ اس غلطی میں میرا پہلے سمجھے آرہے تھے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نبی تھے۔حضور کا اصل مقام نبوت کا نہیں بلکہ محدثیت کا ہے بالفاظ دیگر انہو نے بالواسطہ طور پرتسلیم کر لیا کہ انکا پہلے خلیفہ کو معزول کر کے نئے خلیفہ کے انتخاب کا ہنگامہ کھڑا کر ناسراسر باطل تھا کیونکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام (ان کے نئے عقیدہ کے مطابق نہ نبی تھے اور نہ آپ کے بعد کسی خلافت کی ضرورت تھی۔ے چنانچہ حضور نے ۲۳ جولائی ان کے خطبہ جمعہ میں فرمایا " جس قسم کے گندے اعتراض وہ کر رہے ہیں اور تیس قسم کے ناپاک جملوں کے کرنے کی اُن کی طرف سے اور اُن کے ساتھیوں کی طرف سے اطلاعیں آرہی ہیں ، اگر وہ اُن پر مصر رہے اور اگر انہوں نے اور اُن کے ساتھیوں نے تو یہ نہ کی تو میں کہتا ہوں احمدیت کیا اگر اُن کے خاندانوں میں جیسا بھی باقی رہی تو وہ مجھے کہیں۔بلکہ میں اس سے بھی واضح الفاظ میں یہ کہتا ہوں کہ جس قسم کے خلاف اخلاق اور غلات حیا وہ حملے کر رہے ہیں اس کے نتیجہ میں اگر اُن کے خاندان فحش کا مرکز بن جائیں تو اُ سے بعید از عقل نہ جھو" والفضل تم اگست صفحه ال كالم ما ) : " الفضل " دسمبر ۱۹۳۶ صفحه ۵ : که مختصا در تقریر مولوی شیخ عبد الرحمن صاحب مصری مطبوعہ ”پیغام صلح" در جنوری و صفحه ۵ کالم من *