تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 346 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 346

سم اسم اسم تربیت طرف قادیان مین و خاص رسول ا اجرا نظارت ملی موری کی رک قادیان میں عدم سے لیکر مین و رسول اس ۵ ستمبر ۱۹۳۶ء تک درس قرآن اور درس عربی صرف و نحو کا خاص قرآن مجید کے امتحان میں انتظام کیا گیا۔یہ سب درس مولانا ابو العطاء صاحب جالندھری مسجد اقصی میں دیتے تھے یہ با قاعدہ شامل ہونے والوں کی تعدا د ۲۳ تھی۔درس کے اختتام پر امتحان بھی لیا گیا۔مولوی محمد عظم من ابو نانی اورچو دری فقیر محمد صاحب قادیان اور صرف دسحر میں ملک سعید احمد صاحب بی اسے ابن حضرت ملک مولا بخش صاحب) اول آئے ہے مسجد احمدیه بر یمن بڑی بنگال ا ا اور زمان با در ابو الہاشم خان صاحب امیر پراونشل انجمن حمده بنگال نے اور اکتو به ره که به من بید میں مسجدا تمدید کا سنگ کا سنگ بنیاد بنیاد رکھا۔مسجد کے لئے حضرت مولانا سید عبد الواحد صاحب کے ور شاہ نے مفت جگہ پیش کی، سے کوچه چابک سواراں لاہور کی متنازع ) عرصہ تین چار سال سے مسجد کو چہ چابک سواراں لاہور کا مقدمہ احمدیوں اور غیر احمدیوں کے درمیان ماتحت عدالتوں مسجد کی نسبت ہائیکورٹ کا فیصلہ میں چل رہا تھا سٹی کورٹ نے فیصلہ کیا کہ احمدی اس مسجد میں باجماعت نماز ادا نہیں کر سکتے۔اس کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کی گئی۔جماعت احمدیہ نظر سے شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے آدھے گھنٹہ تک نہایت قابلیت سے ثبوت ھوئی میں اپنے دلائل پیش کئے آخر بار نومبر 123ء کو ہائیکورٹ نے احمدیوں کے حق میں ڈگری دے دی۔اور یہ متنازع مسجد بالآخر احمدیوں کو مل گئی۔اور اس کے امام ستاد دلاور شاہ صاحب بخاری مقرر کئے گئے ہے قادیان میں بلیوں کا افتتاح قادیان میں ٹیلیفون لگانے کا کام اور دسمبر کو مکمل ہوگیا۔کا تلیفون اور حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ تعالی عنہ نے آنریبل چودھری محمد ظفراللہ خان صاحب سے گفتگو کے ساتھ اس کا افتتاح فرمایا۔شہ ا الفضل ، ر ا گست ۱۹۳۶ ء صفویه - و الفضل ۸ ار ا گست ۱۳۷۶ د و صفحه اکالم و مفضل ه در تمبر دو صفحہ کالم 1 : له الفضل ٢٣ رستم بر اهداء صفحه ۱ : ٣ الفصل ١٣ / اکتوبر ۱۹۳۷ ء صفحه ۲ كالم ۲ الفضل ۱۵/ نومبر ۱۹۳۶ ۶ صفحه ۲ کالم ۱ : ۵۵ الفضل ۱۶ر دسمبر ۱۹۳۶ ۶ صفحه ۲ :