تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 345 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 345

۳۳۲ (س) پروفیسر قاضی محمد اسلم صاحب ایم اسے دگورنمنٹ کالج لاہور) ( شیخ عبد الحمید صاحب آڈیٹر لاہور۔(۵) ملک غلام محمد صاحب رئیس لاہور۔(۶) چودھری عطا محمد صاحب نائب تحصیلدار ہوشیار پور۔(۷) میاں غلام محمد صاحب اختر سیکوٹری (سٹاف وارڈن لاہور) نے | اس کمیشن نے سالہا سال تک بڑی محنت و کاوش سے کام کیا اور بہت مفید خدمات انجام دیں۔سری رام کرشن جی کی صد سالہ سالگرہ کے موقعہ پر اڑیسہ کے ہندوؤں نے ل اولیه لیبر کانفرنس ۱۱ ۱۲ ر ا پریل ۱۹۳۶ ء کو ایک مذہبی کا نفرنس منعقد کی۔جس میں مولانا ظہور حسین صاف نے اسلام کی کامیاب نمائندگی کی اور اسلام حامگیر نذیر ہے، کے عنوان پر نہایت عمدہ لیکچر دیا ہے شری رام کرشنا مشن بمبئی نے ۹۱۸۷۷ پارلیمینٹ آف الینز بھی ایک پارلیمنٹ آف ریلیجینز کا انعقاد کیا۔جس میں مسلمانوں کی طرف سے مولوی محمد یار صاحب عارف نے حصہ لیا۔اوراسلام کو احمدی فقط نگاہ سے پیش کیا۔تقریر کے خاتمہ پر صدر جلسہ جیا کار نے کہا یہ آج ہمیں کئی ایسی باتوں کا علم ہوا ہے جو اس سے پہلے ہمیں معلوم نہیں تھیں۔تحریک احمدیت کے فاضل لیکچرار نے اسلام کی و تعلیم پیش کی ہے۔اس کی اسوقت تمام دنیا کو ضرورت ہے۔یعنی باہمی رواداری اور مذہبی اختلافات کو برداشت کرنا۔کیا ہی اچھا ہو اگر ایک ایسی پارلیمنٹ کی مستقل طور پر تشکیل کی جاسکے۔اور پبلک نہایت شریفانہ طور پر ایک دوسرے کے مذہبی خیالات سنے اور اس سے فائدہ اٹھائے۔۳ جون وارد میں تبلیغ کمیٹی کے زیر اہتمام ہانسی میں ایک نہ ہی کانفرنس ہانسی مذہبی کانفرنس منہ بولی میںمیں عبدالرحمن صاحب نعقد ہوئی جس میں ملک عبد الرحمن صاحب خادم - گیانی واحد حسین صاب اور دو دیو بندی علماء نے تقریریں کیں محترم ملک صاحب کی تقریر خاص طور پر پسند کی گئی ہے حکیم محمد عبد اللطیف صاحب گھبراتی نے مولانا ابو العطاء صاحب کی رسالہ تعلیم الدین کا اجرا کا اجرا نگرانی ہیں، جولائی 917 انٹر سے ایک ماہوار رسالہ تعلیم الدین کے نام سے جاری کیا جس کا مقصد احمدی بچوں، خواتین نئے احمدیوں اور نومسلموں کو علوم دین سے آگاہ کرنا تھا۔یہ رسالہ جو نہایت محنت سے مرتب ہوتا تھا۔نومبر ۱۹۳۷ء تک جاری رہا : ا الفضل ۱۸ اپریل ۳۷ شماره صفحه ۲ کالم : س الفضل ۲۲ اپریل ۱۹۳۶ ه ش کالم : : سل الفضل ۲۱ مئی ۳۶ اردو و صفحہ ۱ کالم اول که الفضل ۱۶ جون ۱۹۳۶ ایر صفحه ۲ کالم ۲ به ا ۲۰۱ و در بود