تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 307
۴۹۴۴ کرم محمد ابراہیم صاحب ناصر نے اپنے زمانہ قیام میں جماعت احمر یہ بوڈاپیسٹ کی تربیت و استحکام کے ساتھ ساتھ اس کی ترقی و وسعت کیلئے پوری جد وجہد کی۔جماعت کے ہفتہ وار اجلاس میں قرآن کریم اور دویت شریف کا درس جاری کیا۔نو مسلموں کیلئے قرآن مجید ناظرہ پڑھانے کا بندوبست کیا۔بکثرت تبلیغی خطوط لکھے ملک کی مختلف سوسائیٹیوں میں شرکت کی، انفرادی ملاقاتیں کیں۔بوڈاپیسٹ آنے والے سیاحوں تک پیغام حق پہنچایا اور ان کو اسلامی لٹریچر دیا۔تبلیغی جلسے منعقد کئے۔اور تبلیغی لکیروں کا سلسلہ جاری کرنے کے علاوہ یوم التبلیغ منانے کا اہتمام کیا۔الہ تعالی نے آپ کی کو ششوں میں بہت برکت ڈالی اور آپ کے ذریعہ سے کئی سعید روحیں داخل احمدیت ہوئیں مثلاً ابراهیم در انتو پہلی جنگ میں محترز عہدہ پر ممتاز افسر) ڈ ریچ عاطف بوسینیا اور ان کے بھائی ٹینو سر جارج بود با نی بیگوا و مع اہلیہ مریم اور انکی تبلیغ سے یا سچ اور حسن بہادر اور عباس عبدالله تبریز کی۔پروفیسر اندرے خو در ازرائیل فزیکل ٹرینگ کالج در فوج ہی کہتا ہے پنے اپنے زمانہ قیام میں ایک ماہر مترجم سے سلسلہ احمدیہ کے مندرجہ ذیل لٹریچر کا ہنگری زبان میں ترجمہ بھی کر آیا " اسلامی اصول کی فلاسفی - لیکچر لاہور تفسیر پاره اول متحفه شهزاده ویلز احمدیت یعنی حقیقی اسلام Mohammad the librator of women " مولوی محمد ابراہیم صاحب ناصر قریباً پونے دو برس تک تبلیغ کے فرائض ادا کرنے کے بعد ۲۲ تومیر اے کو واپس مرکز احمدیت میں تشریف لائے شہے فصل دوم شمالی امریکہ میں جماعت احمدیہ کا مشن بنارہ سے قائم تھا اور جماعت احمدی کے سے قائم تھا دار التبليغ ارجنٹائن م ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا اسلام کی میں میت ا مخلص اور ایثار پیشہ مبلغین وہاں اشاعت اسلام کی مہم تیز کرنے میں مصروف تھے۔(جنوبی امریکہ) مگر اس کے برعکس جنوبی امریکہ کا وسیع و عریض خطہ تبلیغی لحاظ سے بالکل خالی پڑا تھا۔جہاں اب تک کسی احمدی مبلغ نے قدم تک نہیں رکھا تھا۔اس سال ۱۹۳۶ ء میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی اے تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو الفضل ۱۳ را پریل ۱۹۳۶ء صفحه و ۷ - الفضل ۲۸ اپریل ۱۳۵۶ راه صفحه ۱۰۰۹ - الفضل ۱۲ مئی صفحه ۸۷ - ۴۳ اور فروری ۱۹۳۶ء کو آپنے انچار ج مشن کے طور پر کام کرنا شروع کیا اور فروری کے اختتام تک است افراد نے احمدیت قبول کرئی۔(الفصل ۱۴ اپریل ۱۹۳۶ ء صفحه ۶ کالم ۱) سله الفضل ۱۴۲ را پریل ۳۶ وراء هده الی نام ارمنی ۶ مدار صفحه و به ارجون ماسه ها و صفحہ ، کالم ۳-۲۲ تراجم کے سلسلہ میں سید محمود اللہ شاہ صاحب نے نیرویی سے خاص اعلا دی رقوم بھیجو کی تھیں، شه الفضل ۲۵ نومبر دو صفحها کالم ان ۱۹۳۷ء