تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 305
ایک مسلم جماعت پیدا ہو گئی۔ہنگری کے رہنے پہلے احمدی ڈاکٹر SLULUIS AVAR (کیتھولک عیسائی) تھے جنہوں نے ارا پریل ۱۹۳۶ء کو اپنا بعت نامہ حضرت خلیفہ المسیح الثانی سن کی خدمت میں بھیجوایا اور اُن کا اسلامی نام محمد احمد ظفر رکھا گیا۔اے Toxan Unit ڈاکٹر جولیس ایوار کے بعد ایک سال کے اندراندر پینتیس سے زائد افراد جماعت ایستید یہ میں داخل ہوئے۔جن میں محمد قاسم ابن الجوزی ومشقی العرب فوج کے ایک افسر ، خالد سٹیفن پر نگور شیری انجمن احمدیہ بوڈاپیسٹ) مسٹر FOYTA ISTIAN ملک ہنگری کی سب سے منظم سوسائیٹی ہو زیارت کے جنرل سیکرٹری معہ اہل و نکیال ، میڈیم ARAMLNA KOLAJ TA بوسینیا اور ہر نو گونیا کے ایک سابق گورنر کی بیٹی ہے KOSTYAL کونٹ خاندان کے ایک فرد ، لیفٹنٹ NAGY LADOS كم کو اپریٹو سوسائٹی کے انسپکٹر، لیفٹنٹ ORBAN BALA - NAGY HASSAN (اسلامی نام مصطفی ایک پُر جوش نوسلم نے مولوی محمد اسماعیل صاحب ( نائب مفتی مسلمانان ہنگری مسٹر KALLA (فرانس میں گورنمنٹ ہنگری کے سابق ریڈیو ڈائر یکٹر ہے سید گل آغا احمد صاحب تاج - آورینج عبد اللہ صاحب سود اگر لیڈر مسلمانان ہنگری خاص طور KALLA ISTRAN HABIBE پر قابل ذکر ہیں۔حاجی احمد خان صاحب ابھی مہنگری میں ہی مقیم تھے کہ حضرت خلیفہ اسیح الثانیہ کے حکم سے کرم محمد ابراہیم صاحب ناصرا جو قادیان سے امریکہ میں تبلیغ اسلام کے لئے روانہ ہوئے تھے۔مگر امریکی حکومت نے اُن کے داخلہ پر پابندی لگادی تھی، سور جنوری و لنڈ کو لنڈن سے روانہ ہو کہ بوڈاپیسٹ پہنچے اور ا ار فروری یو کو بوڈا پیسٹ مشن کا چارج لے لیا۔اور حاجی احمد خان صاحب پولینڈ چلے گئے۔اے ان الفضل امور مئی یہ صفحہ ۳ کالم۔قبل ازیں آپ ٹیونس میں ایک فرانسیسی ہسپتال میں کام کر چکے تھے اور متعدد زبانوں (مثلاً جرمن - فرانسیسی - اطالوی۔لاطینی اور ہنگری کے ماہر تھے۔الفضل ، در جولائی شاء مت؟ الفضل ، ارجولائی ۳۶ شراء صفحه : ۵۳ الفضل ۳۰ را گست ۱۹۳۶ء صفحه ۹: الفضل ، استمبر ۶۱۹۳۶ صفحہ، کالم اول به الفضل ، ستمبر السماء صفحه، کالم ۳۲ : 1 افضل ۱۲۰ اکتوبر ۳ و صفحه که لافضل یکم دسمبر و صفحه کالم ۰۲ شه الفضل ۲۲ جنوری شاه با کالم : افضل ۲۸ جنوری یه مشت کا لم ۳ ۱۹۳۷ ار از الفضل اور فروری دمہ کالم و الے جماعت احمدیہ بوڈا لپیٹ کے حالات کی تفصیل کیلئے ملاحظہ ہو ا جی استان سا ایاز کی کتاب "ماجد ہنگری صفحه ۱۸ - ۱۲۱ یا الله الفضل ۲۴ جنوری ۲ صفحه 4 کالم ا ب سلات الفضل ۳ را پر مل براون او ماته کافر