تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 295
۲۸۲ مارچ ا ا راء میں مولا نا احمد خان صاحب تیم حال ایڈ یشنل ناظر اصلاح و مامشن کا قیام ارشاد تبلیغ حدیت کے لئے برما تشریف لے گئے حضرت امیر مومنین خلیفہ آیا قیام الثانی ہو نے اُن کو روانگی کے وقت نصیحت فرمائی کہ وہ زیادہ تر تبلیغ میں تو جو یہ آبادی لوگوں کیطرف ریں لیے چنانچہ آپ نے اس بارے میں خاص طور پر جدوجہد فرمائی اور اللہ تعالیٰ نے بھی آپکی کوششوں میں غیر معمولی برکت ڈالی اور کامیابی بخشی۔جب آپ ابتدا میں برما پہنچے تھے۔زیر آبادیوں میں صرف تین یا چار احمدی موجود تھے۔مگر ۱۹۳۶ ء میں یہ تعداد سو سے بھی زیادہ ہوگئی۔اور میدن اور بین میں بڑی بڑی جماعتیں قائم ہوگئیں۔شامل احدیت ہونے والوں میں عربی عالمہ، انگریزی دان اور زیر آبادی قوم کے ایڈر بھی تھے لیک موچلین شہر میں آپ نے ایک مناظرہ کیا جس کے بعد ۱۸ افراد افضل احمدیت ہوئے۔اسی طرح بلبیدن میں چند دنوں میں ہی ساٹھ آدمیوں نے بیعت کولی، قیام برما کے دوران آپ نے برمی زبان میں ایک کتاب فیصلہ آسمانی " کے نام سے شائع کی، جو تبلیغی لحاظ سے بہت مفید ثابت ہوئی۔برما میں آپ کو اپنی تبلیغی مہمات میں جن مخلص احمدیوں کا خاص طور پر تعاون حاصل رہا۔اُن کے نام یہ ہیں۔(۱) عبد القادر کٹی مالا باری (۳) ایم محمود صاحب نمیدن (۳) ڈاکٹر غلام قادر صاحب حال چک چه در غلیاں ملا ضلع شیخو پورہ (۴) ٹی پی محمد صاحب (۵) ڈاکٹر محمد صدیق صاحب (۲) شیخ محمد سعید عماب بی اسے ایل ایل بی ابن میاں محمد ابراہیم صاحب چنیوٹی کانپور (۷) میاں محمد افضل صاحب گوجرانوا • (۸) اسے کے این پیر محمد صاحب (۹) ایم ایل مرے کا ر صاحب (۱۰) برکت علی خان صاحب کنٹریکٹر کوٹی (۱۱) کوکو لے صاحب (۱۲) کوکو جی صاحب (۱۳) محمدا بر اسلیم صاحب برمی (۱۴۳) عید الفتی (۱۵) ماسٹر عاشق علی صاحب سے محترم نسیم صاحب دسمبر الہ میں برما سے واپس قادیان آگئے۔له شاه شجاع با دشاہ افغانستان کے عہد حکومت (۱۸۰۳ ء تا ۱۸۱۶ء ۱۸۳۹ء تا ۱۸۴۱ء) کے دوران جو مسلمان برما میں آباد ہوئے ان کو برما میں زیر آباد کہتے ہیں۔حضرت خلیفہ اسیح الثانی نہ کی طرف سے آپ کو برما میں جاتے ہی سب سے پہلی اور اہم ہدایت یہ موصول ہوئی۔کہ رپورٹ یا قاعدہ آنی چاہئے۔چنانچہ آپنے اس کی تعمیل کی بڑھی احمدیوں کے چندوں کی نسبت حضور نے نشستیم صاحب کو یہ ہدایت فرمائی که در نتیس فیصدی چنده بر ما میں خرچ کر سکتے ہیں۔باقی رقم مرکز میں بھیجی جائے۔سلے مثلاً مونکوا لے القاسم جن کے مضامین اخبارات سلسلہ میں بھی شائع ہوتے رہے ہیں۔ے رپورٹ سالانہ صدر انجمن احمد یہ قادیان ۳۸ ۱۹۳۹ صفحه ۱۵۱ - ۱۵۵