تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 294
PAI گوردوارہ پنہ صاحب حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی من کی طرف ہر ایک وفد نے جو پاسٹر اخبار نور" کی تعمیر کے لئے امداد و سردار محمد یوسف صاحب ا ا ا ا ا اور اورمولانا جلال الدین صاب شمس پر مشتمل تھا یه ۲۲ فروری ۱۳۵ درد کو کرنال سرد دار گلبه نوره هتاب سنگر سردار ڈایری و سیکرٹری گوردواره مینه صاحب بیٹی کو مبلغ پانسور و پیہ کی رقم گوردوارہ پین صاحب کی تعمیر کے لئے دی۔لے " اخبار پرتاپ ( ۲۷ فروری ۱۳۵) نے اس واقعہ کی خبر درج ذیل الفاظ میں شائع کی :- پٹیالہ ۲۳ فروری ۰ ۲۲ فروری کو امام جماعت احمدیہ قادیان کی طرف سے ایک ڈیٹویٹ نے کرنل سردار رگھیرے گھر صاحب سیکرٹری گوردوارہ کمیٹی سے ملاقات کی اور گوردوارہ کی تعمیر کے لئے روپیہ چندہ دیا۔چندہ و منظور کرتے ہوئے کرنل رگبر سنگھ نے کہا کہ اس رقم کی امداد سر ستوں اور احمدیوں کے تعلقات جو پہلے ہی خوشگوار ہیں زیادہ بہتر ہو جائیں گے۔ڈیپوٹیشن نے ہز ہائینس شری مہاراجہ صاحب بہادر آف پٹیالہ سے بھی جو کمیٹی کے پریذیڈنٹ ہیں ملاقات کی۔انہوں نے احمدیہ جماعت کی اس سپرٹ کی بہت تعریف کی۔اور کہا کہ آجکل کے فرقہ دارانہ کشیدگی کے دنوں میں اس قسم کی ہمدردانہ امداد بد اعتمادی اور شکوک کوجو مختلف جماعتوں میں پائے جاتے ہیں دور کر دیتی ہے امداد به اس خبر پر سکھ اختیار مشیر پنجاب نے یہ تبصرہ کیا کہ :- جولوگ احمدیوں کی تنظیم، ان کی سرگرمیوں او مختلف تحریکوں سے دلچسپی رکھتے ہیں وہ سب انی یعنی حضرت خلیفہ اسی الثانی کی ناقل) قوت عظیم ، اسلامی لٹریچر سے نہایت وسیع واقفیت ، علم و فضل اور اپنی جماعت کی قیادت کے لئے غیر معمولی تدید دانشمندی کے قائل ہیں اور سکھوں کے ایک نہایت تبرک و مقدس گوردوارہ کی عمارت کی تعمیرکے لئے پانچسو روپیہ چندہ کی یہ رقم جہاں غیرمسلم ہمسایو سے آپکے خلاص اور رواداری کا ایک ثبوت سمجھا جائیگا۔وہاں اس میں آپ کی مسلمہ معاملہ فہمی اور دانشمندی کا را از بھی مضمر ہے۔ہم اس فیاضانہ چندہ کیلئے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور آپکو یقین دلاتے ہیں کہ خالصہ فیتھ آپ کے اس اخلاص کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔اور جب کوئی موقعہ آیا سکھ بھی احسان کا بدلہ احسان اور نیکی کا بدلہ نیکی میں دیں گے “ ه الفضل در مارچ ۱۹۳۵ء صفحه ۲ : ۹۲ بحوالہ اخبار نور قادیان در مارپه صفحه کالم ct بحواله الفضل د مارچ ۱۹۳۵ صفحه ۲ : F