تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 288 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 288

۲۷۵ آپ کی وفات پر لکھا۔آپ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام پر پروانہ وار فدا تھے۔۔۔۔۔آپ کافی عرصہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت بابرکت میں حاضر رہے۔آپ اُس وقت بھی حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی معیت میں تھے جبکہ لیکھرام پشاور نے صور کو بار بار اگر سلام کیا اور حضور نے جواب نہ دیا۔مجھے جب کبھی اس بزرگ بھائی کی محبت میں بیٹھنے کا موقعہ ملتا۔ایک خاص لطف اور سرور حاصل ہوتا " 1 ١١- - چوہدری سرد از خالی صاحب ساکن چک چور کا اضلع شیخو پوره تاریخ وفات ، ارمنی ۱۹۳۵ ریالی - رحیم ۹ - حضرت مولوی رحیم بخش صاحب ساکن تلونڈی جھنگاں د تاریخ وفات ۲ ستمبر ۱۹۳۵ء کے آپ اُن جلیل القدر صحابہ میں سے تھے جن کو زمانہ دعوئی ماموریت سے بھی قبل حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زیارت و طاقات کے کئی قیمتی مواقع میسر آئے۔بیعت سے قبل حضرت مولوی عبد اللہ صاحب غزنوی کے مرید تھے۔ا - نضرت میاں میران بخش صاحب ساکن شیخ پر ضلع گجرات ( تاریخ وفات ۲۳ را گست ۱۳۵) - پچاسی سال زندگی پائی۔ہے حضرت چوہدری مہرالدین صاحب ( ساکن موضع بویک (متر) ظفر وال ضلع سیالکوٹ تاریخ و اساسی تاریخ وفات ستمبر ۶۱۵) آپ ۱۹۰۳ء میں داخلی احمدیت ہوئے مخالفین نے آپ کو بہت تکالیف پہنچائیں۔تبلیغ کی خاص حصن تھی۔ویر کا نارووال ریلوے لائن کھلنے سے پہلے آپ اکثر سال میں دو تین بار پیدل چل کر قادیان جایا کرتے تھے۔دعاؤں سے خاص شغف تھا اور اولاد کی تربیت کا بہت خیال رکھتے تھے کیے ۱۲ شیخ عبدالرزاق صاحب بیرسٹر امیر جماعت احمدیہ لائل پور تاریخ وفات ام راکتو بر ۱۹۳۵) حضرت یح موعود علیہ السلام کے صحابی تھے مگر خلافت ثانیہ کی بیعت دسمبر ۱۹۳۳ء میں کی۔بیعت کرنے کے بعد آپ کی له الفضل ۲۵ فروری ۱۹۳۶ ء صفحه ۸ : ٣ ء محمد الفضل مستمر ۱۹ شمہ - صفحہ ۹ - ۱۱) میں حضرت مولوی صاحب کے خود نوشت سوانح شائع شدہ ہیں۔(۱۱۹) آپ کے لڑ کے محمد عبد اللہ صاحب ، عبدالرحیم صاحب ، ڈاکٹر عبدالقدوس صاحب اور عبد القدیر صاحب ہیں جو الفضل ۲۵ مئی ۱۹۳۵ ۶ صفحه ۲ کالم ۴ ان دنوں نواب شاہ (سندھ) میں رہتے ہیں : که الفضل ۲۶ ستمبر ۱۹۳۵ صفحه ۱ : الفضل ۱۴ دسمبر ۱۹۳۵ء صفحہ ۷۔آپ کے لڑکے کیپٹن ڈاکٹر بشیر احمد صاحب سابق در پیش قادیان رحال ریوه چوہدری نذیر احمد صاحب ( مرحوم - وفات 4 ستمبر ۱۹۳۵ ۶) چوہدری محمد احمد صاحب واقف زندگی ( دفتر محاسب (اوہ)۔لیفٹیننٹ اور احمد صاحب - چوہدری ظہور احمد صاحب سی ایم اے کو اچھی و