تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 287 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 287

۲۷۴ ۲- حضرت ملک الطاف خان صاحب نے روفات ۱۵-۱۶ار جنوری ۱۹۳۵ را متوطن موضع ترناب تحصیل بچارسدہ ضلع پشاور شہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے وصال سے قبل شرف بیعت حاصل کیا۔صاحب کشف و الہام بزرگ تھے۔احمدیت کی خاطر بہت تکلیفیں اٹھائیں۔حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضا نے ان کی وفات پر لکھا کہ ہمارے سلسلہ کا ایک ولی چیل تنہا -۳- حضرت مولوی احمد الدین صاحب متوطن ہوام تحصیل چکوال ضلع جہلم - مولوی صاحب موصوف حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابی ہونے کے علاوہ سلسلہ حمادیہ کے سرگرم کارکن اور عالم باعمل اور اشاعت احمدیت کیلئے حقیقی تڑپ رکھنے والے تھے و تاریخ وفات ۲۷ مارچ ۱۹۳۵ 1910 4 سے م حضرت راسٹر ہدایت اللہ صاحب والد ماجد حضرت میاں محمد یوسف صاحب لاہور ( تاریخ وفات ۲۳ فروری ۹۳۵اء بعمره ۷ سال) قدیم صحابہ میں سے تھے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور حضرت تعلیفہ اسیح الثانی رض سے ان کا اخلاص قابل رشک تھا۔-۵ حضرت ملک محمد حسین صاحب بیرسٹر نیروبی ( تاریخ وفات سم را بریل ۳ (۶) غالباً شامل ہیں رہتاس ضلع جہلم میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم قادیان میں حاصل کی حضرت سیدنا المصلح الموعورت کے ہم مکتب تھے۔انداز اس یو میں افریقہ تشریف لے گئے۔ان کاشمار نیروبی کے ممتاز ترین بیرسٹروں میں ہوتا تھا او میں لیجسلیٹو کونسل کے مہبر نامزد ہوئے اور میونسپل کمشنر کی حیثیت سے قوم و ملت کی هو شاندار خدمات انجام دیں شیه حضرت سید معراج الدین صاحب نیره بی تاریخ وفات ۱۵ را پریل ۹۳۵ یه ۳۵ را م میں احمدیت قبول کی 194 ء میں افریقہ تشریف لے گئے برا 119 میں حج سے مشرف ہوئے۔مالی مشکلات کے با وجو د محصورت خلیفہ اسیح الثانی من کی ہر تحریک پر بڑے خلوص کے ساتھ لبیک کہنے اور مالی قربانیوں میں مقامی جماعت کی ہر فرد سے بڑھ کر حصہ لیتے تھے یہ حضرت میاں دوست محمد صاحب نیروبی (مئی ۶۹۳) - حضرت سید محمود اللہ شاہ صاحب نے 1478 ا الفضل هر جنوری ۱۹۳ ء صفحه 4 ے الفصل ۱۳- اپریل ۹۳۵اء صفحہ ۴ کالم 1 و الحکم ۲۱ جنوری ۱۹۳۵ ار صفحه 1 الفضل ۲۶ فروری ۱۹۳۵ء صفحه ۲ : هم الفضل ۱۹ جون ۱۹۳۵ بر صفح ۸ کالم ، و۳ له الفضل + 1 مئی ۱۹۳۵ صفحه ۶ :