تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 268
YAA ۱۹۳۵ نے جو انہی کے کرہ میں بیٹھے تھے بخاری صاحب سے دریافت کیا کہ مباہلہ کے لئے کونسا وقت مقریہ ہوا ہے ؟۔انہوں نے جواب دیا " بے وقت ہی مسائلہ ہوگا اور سارا دن ہو گا کہ مجاہد صاحب نے دوبارہ پو چھا کہ مباہلہ کے شرائط کے ہو چکے ہیں یہ بخاری صاحب نے بتایا کہ ہے شرط مباہلہ ہو گیا ہے لے اس پرائیویٹ مجلس کے چند روز بعد بخاری صاحب نے ، ار نومبر شاره که مسیر خیر الدین امر تسر میں فیض الحسن صاحب سجادہ نشین آلو مہار شریف کی صدارت میں تقریر کی جس میں کیا لوگ پوچھتے ہیں کہ مباہلہ ہوگا یا نہیں میاں سنو! ہمیں مباہا ہے کیا۔ہو یا نہ ہو۔میں تو صرف کہتا ہوں کہ تم قادیان چلو اور کچھ نہ پوچھو۔وہاں جمعہ پڑھیں گے۔کھائیں گئے ٹینٹوں میں بیٹھیں گے۔گائیں گے۔سوئیں گے۔جلسہ کریں کے تقریریں کریں گے۔مرزا محمود کی دعوت کھائیں گے۔مرزائی گندے، نجس پلید ہیں ان سے گھن آتی ہے۔بدبو آتی ہے (اس پر کسی منچلے نے سوال کیا " جب مرزائی اتنے نجس ہیں تو پھر ان کی دعوت کیسے کھائے گئے اس پر بخاری صاحب نے کہا، میاں تم سیاسیات کو نہیں سمجھتے ابھی کچے تھے۔مرزا محمود نے ہمیں مباہلہ کی دعوت تو دی ہے مگر دیکھو ہم اُسے کیسا خراب کریں گے۔شرائط شرائط کہتا ہے۔شرائط کیا بلا ہوتی ہیں۔ہم شرائط کو نہیں جانتے ہم نے اگر مباہلہ کیا تو بے شرائط کریں گے اب تم ہمیں کرد ہیں کرو ہم تم کو تھوڑ نے کے نہیں۔رضا کار تیار ہو جائیں۔با در دی جائیں جمعرات تک پہنچ جاؤ۔والنٹیر اور رضا کار تیار ہو جائیں۔جمعہ قادیان جاپڑھو۔مباہلہ ہو یا نہ ہو اس غرض نہ رکھو۔شرائط کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔مرزائیوں کے اب آخری دن ہیں۔مباہلہ کریں یا ز کریں ہم ان کو مٹا دیں گے۔پچاس سال انہوں نے موجیں کرلی ہیں " سے مندرجہ بالا تفصیلات سے ظاہر ہے کہ احرار کی زعماء کی طرف سے بے شرائط مباہلہ کا اعلان احمدیت کی شاندار فتح تھی جس کی انعقاد مباہلہ کے بغیر ہی حق وباطل میں فیصلہ ہو گیا۔۱۹۲۵ چنانچہ حضرت امیر المومنین نے ۱۵ نومبر ۱۵ء کو فرمایا : انہیں لالا لالی پرانا یقین ہو تاکہ مجھے ہم سچے ہیں اور مسالہ کر سکتے ہیں تو جس طرح میں نے قسم کھا کہ مباہلہ کہ ہی دیا ہے۔یہ لوگ بھی اسی طرح کیوں نہ کر دیتے۔وہ اخباروں میں اعلان کر رہے ہیں کہ احمدی مساللہ سے ڈر گئے۔حالی بحر میں نے پہلے ہی قسم کھائی تھی اور کیا ڈرنے والا پہلے ہی قسم کھا لیا کرتا ہے۔جو الزام دہ لگاتے تھے ان کو مد نظر رکھتے ہوئے اور ان کے مطابق الفاظ میں میں - الفضل ۲۱ نومبر شد و من کالم ۲ تا ۳-۴ : ے۔الفضل نومیر ۲۵ حث :