تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 224
۲۱۱ ساتھ ساتھ جدید علم و کمالات سے بھی بہرہ اندوز ہوں۔تاکروہ دوسرے ملکوں کی مخصوص فضاء میں اپنے لئے دائرہ کار پیدا کر سکیں۔اور اپنے مقصد میں زیادہ موثر و کامیاب ثابت ہوں۔علاوہ ازیں جو مشن بھی دوسرے ملکوں میں کھولا جائے اُسے مالی لحاظ سے مفلوک الحال نہ رکھا جائے۔۔۔۔۔۔۔مبلغین یا جماعت کے بیرنی نمائندوں کیلئے علم جدید کی ضرورت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا لیں کہ تقسیم پنجاب کے زمانہ میں جب مولوی غلام حسین صاحب ایاز مشرق بعید میں قادیان کے متعلق وہاں کی رائے عامہ کو متاثر کر نا چاہتے تھے۔تو ان بے چاروں کو محض اسلئے کہ انہیں انگریزی میں زیادہ دسترس نہ تھی (یہ ان کے لئے باعث تو میں نہیں) یا ان کے سٹاف میں کوئی اس ڈھب کا شخص موجود نہ تھا۔بڑی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔وہ تو حسن اتفاق سمجھے کہ اُن دنوں اتحادی فوجوں کے ساتھ بہت سے پاکستانی مسلمان افسر بھی وہاں تھے۔ان میں سے چند ایک احمدی دوست بھی تھے جن کی امداد سے مشرق بعید میں قادیان کا بہت کچھ چر چا ہو بھی گیا۔ورنہ بڑا مشکل تھا۔۔۔ضمنائیں یہاں ایک ذاتی تاثر کا ذکر کردوں۔جس پر مجھے اب بے اختیار نہیں آتی ہے۔ممکن ہے آپکے قارئین بھی اسے دلچسپی کا موجب پائیں۔بیژن ملک جانے سے پیشتر احدی کے متعلق کوئی خیال آتے ہی میں اکثر سوچا کرتا تھا۔کہ ان کے مبلغین کیلئے تو مزے ہی مزے ہیں۔دیس دیس کی سیر اور فارغ البالی کی زندگی۔آدمی کو یہ دو چیزیں لی جائیں تو اور کیا چاہیے۔مگر ٹا یا مں مولوی غلام حسین ایانہ کو دیکھکر میری اس خوش فہمی کو سخت دھکا لگا ہے۔میں نے دیکھا ہے کہ یہ لوگ خاص محنت و مشقت کی زندگی گذار رہے تھے۔اتنی مشقت اگر وہ اپنے وطن میں کریں تو کہیں بہتر گذر بسر کر سکتے ہیں " خون اسید نا حضرت امیرالمومنین خلیفہ اسی الثانی نے مولانا لیند ریح الثانی کا اظہار و سنوردی غلام حسین صاحب آیا نہ کی عظیم الشان قربانیوں اور ائن کے شاندار نتائج کا تذکرہ کرتے ہوئے ارشاد فرمایا :- ایسے علاقوں میں بھی احمدیت پھیلینی شروع ہو گئی ہے جہاں پہلے باوجود کوشش کے ہمیں کامیابی نہیں ہوئی تھی۔مایا میںیا تو یہ حالت تھی کہ مولوی نظام حسین صاحب ایاز کو ایک دفعہ لوگوں نے رات کو ماله مالہ کہ گلی میں پھینک دیا اور کئے اُن کو چاہتے رہے اور یا اب جو لوگ مایا سے واپس آئے ہیں انہوں نے بتایا ہے کہ اچھے اچھے مال دار ہوٹلوں کے مالک اور معززہ طبقہ کے ستر اسی کے قریب دوست ل - الفصل ۲ جولائی ۱۹۲۰ء ص :