تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 182 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 182

ง انجمن تعاون کے حق میں ہیں اور خلیفہ قادیان بیشک مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے اندر اس قدر رسوخ پیدا کر لیا ہے " سے انجمن حمایت اسلام (لاہور) ایک مشہور قومی ادارہ ہے جس کی بنیا انجم حمایت اسلام اور جماعت احمدیم جمادی الاول ستاد مطابق ماری اور میں بھی کیا اس قومی ادارہ سے جماعت احمدیہ کے بزرگوں کا ابتداء ہی سے بڑا گہرا تعلق رہا ہے جیسا کہ تاریخ احمدیت جلد چہارم صفحہ ۱۰۴ - ۱۰۶ میں تفصیل آچکی ہے۔خلافت ثانیہ کے اوائل سے ۹۳۵ مر تک انجمن سے احمدیوں کے مراسم بر ابر قائم رہے اور وہ اس کے پلیٹ فارم پر قومی تعلیمی تقدمات بجالاتے چلے آرہے تھے مگر شاید میں احراری تحریک کے زیر اثر انجمن حمایت اسلام کی مستقل پالیسی میں یہ تغیر واقع ہوا کہ اس خالص تعلیمی امین کے سٹیج پر اختلافی مسائل کا چرچا کرکے چوہدری ظفر اللہ خاں صاحب کے خلاف ریزولیوشن پاس کیا گیا یہ واقعہ کسی افسوسناک ماحول اور ایرانی ه خلیفه قادیان" صفحه ۲۰ تا ۲۴ به انجمن حمایت اسلام کے اغراض و مقاصد یہ تھے کہ: ا معترضین اصول مذہب مقدس اسلام کے جواب تحریری یا تقریری تہذیب کے ساتھ دیتے اور اس مقدس مدیر کے مول کی حمایت اور اشاعت کرنی۔مسلمان لڑکوں اور لڑکیوں کی دینی اور دنیوی تعلیم کا انتظام کرنا تا کہ غیر مذہب والوں کی تعلیم کے اثر سے محفوظ رہیں - لاوارث مفلس نیتیم مسلمان بچوں کی پرورش اور تربیت کا انتظام کرنا اور فلس مسلمان بچوں کی تعلیم میں حتی الوسع امداد دینا تا کہ وہ غیر مذہب والوں کے پنجے میں پڑکر دین اور ایمان سے ہاتھ دھو کو عذاب آخرت کے مستحق نہ بنیں۔اہل اسلام کو اصلاح مطرز معاشرت و تہذیب اخلاق اور تحصیل علوم دینی و دنیوی اور باہمی اتفاق اور اتحاد کا شوق دلانا اور ان کی بہتری اور ترقی کے وسائل کو پیدا کرنا اور تقویت دینا۔اہل اسلام کو گورنمنٹ کی وفاداری اور نمک حقانی کے فوائد سے آگاہ کرنا۔ان مقاصد کی تکمیل کے واسطے واعظوں کے تقرر اور رسالے کے اجراء وغیرہ وسائل کو عمل میں لانا۔اس انجمن کے قواعد میں سر فہرست یہ قاعدہ تھا کہ و اہل اسلام کے ہر فرقے کا آدمی خواہ وہ کہیں ہو اس انجمین کا ممبر ہو سکتا ہے" ماہواری رسالہ انجمن حمایت اسلام لاہور مطابق اپریل، مئی وجون شما سرورق صفحه ۲) سے دور میں فرقہ پرستی اور تعصب کا جو زہر پھیلایا گیا اس کا نتیجہ اگلے ہی سال 197 ء میں ) انجمن حمایت اسلام کی رکنیت سے احمدیونی کے اخراج کی صورت میں نمودار ہوا (تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو اخبار پیغام صلح امور ۱۲۰ جنوری ۱۳۵۷ در صفحه ۱۳۰۳ فروری * صفحه ۱ ار فروری ۱۹۳۷ صفحه ۲ ) - انجمن حمایت اسلام کی جنرل کونسل کے ایک سرگرم نمبر نے کسی زمانہ میں واقعی ٹھیک کہا تھا کہ یہی ایک نرالی انیق ہے جہاں اُس کے خادموں کو ٹیوں بے قدری اور ذلت سے نکالا جانا تجویز کیا جاتا ہے“ (ماہوار رسالها همین حمایت اسلام بابت ماه محرم الحرام ۳۳ اید مطابق جنوری تاشا در صفحه ۲۱)