تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 151 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 151

۱۴۰ DUTCH: The Holy Quran with Dutch Translation FRENCH: Philosophy of the Teachings of Islam CHINA: Philosophy of the Teachings of Islam تحریک جدید کے شائد اتبلیغی کارنامہ پر اپنوں اور بیگانوں نے بہت کچھ لکھنا غیروں کی آرا و تحریک جدید ہے مگر چونکہ تحریک جدید کے قائم ہونے والے مشنوں کے تفصیلی کی تبلیغی مساعی سے متعلق حالات پر آئندہ اپنے اپنے مقام پر روشنی ڈالی جارہی ہے اور ان آزاد کا اصل موقعہ وہی مقامات ہیں۔لہذا اس جگہ بطور نمونہ صرف چند اقتباسات پر اکتفاء کرنا مناسب ہو گا۔عسکری الحاج عبد الوہا سیلوی | الحاج عبدالوہاب عسکری ایڈیٹر السلام البغداديه " اپنی کتاب " مُشَاهَدَاتِي تَحْتَ سَمَاءِ الشَّرْقِ میں جماعت احمدیہ کی نسبت لکھتے ہیں :- وَخِدْمَاتُهُمْ لِلدِّينِ الْإِسْلَاعِي مِنْ رِجْهَةِ التَّبْشِيْرِ فِي جَمِيعِ الْأَقْطَارِ كَثِيرَةُ وان لَهُمْ دَوَائِرَ مُنْتَظمَةً يُدِيرُهَا اَسَاتِذَهُ وَعُلَمَاءُ۔۔۔۔وَهُمْ يَجْتَهِدُونَ بِكُلِ الْوَسَائِلِ المُمْلَكَةِ الفَلَا كَلِمَةِ الدَيْنِ وَ مِنْ أَعْمَالِهِمْ الْجَبَّارَةِ الْعُشْعُ البَشِية وَالْمَسَاجِدُ الَّتِي اسسُوهَا فِي مُدَنِ أَمْرِيكَا وَافْرِيقِيَا وَأُورُبَا فَهِيَ أَلْسِنَةُ نَاطِقَةً مِمَّا قَامُوا وَيَقُومُونَ بِهِ مِنْ خِدَمَاتٍ وَلَا شَكَ إِنَّ لِلْإِسْلَامِ مُسْتَقْبِلُ يَا حَرُ عَلَى يَدِهِمْ (ترجمہ) دین اسلام کیلئے ان کی تبلیغی خدمات بہت زیادہ ہیں اور اُن کے ہاں بہت سے انتظامی شعبے ہیں۔جہتیں بڑے بڑے ماہرین اور علماء دین چلاتے ہیں۔اور وہ دین اسلام کی سربلندی کیلئے تمام مسکن ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے کوشاں ہیں اور اُن کے عظیم الشان کارناموں میں سے ایک عظیم کام یورپ، امریکہ اور افریقہ کے مختلف شہروں میں تبلیغی مراکز اور مساجد کا قیام ہے اور یہ مراکز و مساجد ان کی اُن عظیم خدمات کی منہ بولتی تصویر ہیں جو وہ پہلے اور اب بجا لا رہے ہیں۔اور اس امر ل نقل مطابق اصل "مستقبلاً باهراً " چاہئیے : له " مشاهداتي تحت سماء الشرق" تاليف الدكتور الحاج عبد الوهاب العسكري صاحب جريدة السلام البغدادية مطبوعه ۱۹۵۱ م مطابق ۱۳۷۰هـ دار الحديث للطباعة والنشر والتاليف : + |