تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 148 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 148

۱۳۷ انگریزی (لندن) نجین، انگریزی (فحی) انگریزی ( برٹش گی آنا ) ڈی ہیگ ، ہالینڈا انگریزی ماہنامہ (سالٹ پانڈ، غانا ) یوگنڈا فینٹی لوگنڈی (مشرقی افریقہ) سوتیلی (دارالسلام مشرقی افریقہ) (کولمبو) 16۔Muslim Herald 1۔Islam 18۔Ahmadiyyat 19۔Islam 20۔Guidance 21۔Voice of Islam 22۔Ma Peazi Ya Mungu 23۔Satya Daothan تبلیغ اسلام کی عالمگیر ہم میں شریچر کو غیر مونی اہمیت حاصل ہے اور بیرونی وکالت تمشیر کی اہم مطبوعات بتنین کو میدان جہاد میں ہرجگہ لٹریچر کی ضرورت پڑتی ہے کچھ تو وہ اپنے میشنوں ہی میں تیار کرتے ہیں لیکن اس کا بیشتر حصہ مرکز میں تیار کیا جاتا ہے۔میشنوں کے شائع شدہ لٹریچر کا ذکر تو ان کے حالات میں باتفصیل کیا جارہا ہے۔اس جگہ تحریک جدید کے مرکزی شعبه وکالت تبشیر کی مطبوعات درج کی جاتی ہیں۔عربی لٹریچر کتب حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسّلام مكْتُوبِ أَحْمَد موَاهِبُ الرَّحْمنِ حَمَامَةُ الْبُشْرِى تحفة بغداد الخطاب الجليل الاستفتاء الإسلام التعليم کتب حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ لَمَ أَعْتَقِدُ بِالْإِسْلَامِ ؟ کتب دیگر بندگان سلسله الْإِسْلَامُ وَالْأَدْيَانُ الْأُخْرَى حَيَاتِ احمد از حضرت قمر الانبیاء مرزا بشیر احمد صاحب) مومِسُ العَمَلعَةِ الْأَحْمَدِيَّةِ وَالْإِنكليز (از حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب درود - ترجمه حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب ) المودودي في الميزان ) السید منیر الحصنی امیر جماعت احمدیہ مشق) الْقَوْلُ القَديمُ فِي ظُهُور المهدي والمسيح (مولانا نذیر احمد صاحب مبشر )