تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 137 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 137

۱۲۶ یورپ : انگلستان سپین ، ہالینڈ ، سوئٹزرلینڈ - مغربی جرمنی۔سکنڈے نیویا - امریکہ : د شمالی امریکہ مرکزی دار التبلیغ واشنگٹن۔د یعقوبی (امریکہ) ٹرینیڈاڈ - برٹش گی آنا۔له مغربی افریقہ نائیجیریا، خانا ، سیرالیون ، لائبیریا ، آئیوری کوسٹ ، گیمبیان مشرقی افریقہ :- یوگنڈا ، کینیا ، تنزانیہ۔جنوبی افریقہ :- (جزائر) ماریشس مشرق وسطی فلسطین ، شام ، عدن۔- مشرق بعید : انڈونیشیا ، سنگاپور ، ملائیشیا ، بورنیو ، نجی درج ذیل ممالک میں اگرچہ مشن قائم ہیں مگر ان دنوں مرکز کی طرف سے مبلغین متعین نہیں : لبنان ، جنوبی افریقہ ، برما ، سیلون ، جاپان ، فلپائن - ان کے علاوہ دنیا کے متعدد مقامات پر احمدی پائے جاتے ہیں مثلاً ایران ، کویت ، نو گو لینڈ ، مسقط ، بحرین ، ارجنٹائن ، سوڈان ، عراق ، مصر، دوبیٹی ہانگ کانگ ، کانگو ، قبرص ، آسٹریا ، آسٹریلیا ، ترکی سے یہ وہ ممالک ہیں مین سے خط و کتابت کا سلسلہ بھی جاری ہے ورنہ احمدی تو ( روس کے سوا ) دنیا کے قریباً ہر ایک خطہ میں پائے جاتے ہیں۔بیرونی ممالک میں تبلیغ اسلام کا شرف اب ذیل میں ان واقفین تغیک جدید کی مکمل فہرست دی جاتی ہے جنہوں نے براہ راست تحریک جدید کے زیر انتظام پانے والے واقعین تحریک باید بیرونی ممالک میں تبلیغ اسلام کا فریضہ ادا کیا یا ادا کر رہے ہیں نوٹ : قیام تحریک جدید سے قبل یا صدر انجمن احدیہ کے کارکن کی حیثیت سے اعلائے کلمتہ اللہ کا شرف پانے والے مجاہدین اسلام کا مفصل ذکر بیرونی مشنوں کی مستقل تاریخ میں کیا جا چکا ہے۔تقسیم میند کے علاوہ ازیں تو گولینڈ میں مشن قائم تھا جو بند ہے، سے یہ مشن ہو ۱۹۲۵ء سے تبلیغ اسلام کا فریضہ بجا لا رہا ہے تو لہ کے بعد براہ راست صدا امین احمدیہ قادیان (بھارت) کی نگرانی میں کام کر رہا ہے ، سے ہندوستان کی اہم کی ہی نہیں براہ راست مرکز احمدیت قادیان کے ماتحت تبلیغ اسلام کا فریضہ بھانا رہی ہیں : که مثلا حضرت چوبه ی شیخ محمد صاحب سیال نا شده باری حضرت قاضی محمد عبدالله صاحب الی است بی ٹی ( مبلغ انگلستان، حضرت مفتی محمد صادق صاح مبلغ انگلستان و امریکی) مولوی مبارک علی و بقیہ نئے صفحے پر ملاحظہ ہوں