تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 120 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 120

١٠٩ ازان بعد مولوی خورشید احمد صاحب شاد بھی اس زمرہ میں شامل کرلئے گئے اور حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے آپ کو حدیث شریعت کی خصوصی تعلیم کا ارشاد فرمایا۔مندرجہ بالا واقفین مئی 19 ء میں فارغ التحصیل ہوئے جس کا ذکر خود حضرت خلیفہ مسیح الثانی نے ور جونی شدید کے خطبہ جمعہ میں کیا۔چنانچہ فرمایا :- " مجھے کئی سال سے یہ فکر تھا کہ جماعت کے پرانے علماء اب ختم ہوتے جارہے ہیں۔ایسا نہ ہو کہ جرات کو یکدم مصیبت کا سامنا کرنا پڑے اور جماعت کا علمی معیار قائم نہ رہ سکے۔چنانچہ اس کے لئے میں نے آج سے تین چار سال قبل نے علماء کی تیاری شروع کر دی تھی۔کچھ نوجوان تو میں نے مولوی صاحب دیعنی حضرت مولانا سید حمد سرور شاہ صاحب کے ناقل سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے مولوی صاحب کے ساتھ لگا دیئے اور کچھ باہر بھجوا دیئے تاکہ وہ دیوبند وغیرہ کے علما سے ظاہری علوم سیکھ آئیں۔یہ بھی الہ عالی کی مشیت اور قدرت کی بات ہے کہ ان علماء کو واپس آئے صرف ایک ہفتہ ہوا ہے۔جب وہ واپس آگئے تو مولوی صاحب فوت ہو گئے " کے حضرت اقدس نے مرکز میں ان واقفین کی واپسی پر ان کو دوسرے واقفین کے پڑھانے پر مقرر فرما دیا۔نیز ارشاد فرمایا کہ فقہ پڑھنے والے دوسروں کو فقہ کی اور حدیث پڑھنے والے دوسروں کو حدیث کی تعلیم دیں۔چنانچہ یکم رمضان المبارک ۱۳۶۷ مطابق 19 جولائی ۱۹۴۷ تک تدریس کا یہ سلسلہ جاری رہا۔اس کے بعد واقفین کو ایک ماہ کی رخصت دی گئی۔اسی دوران میں ملک تقسیم ہو گیا اور ان کو ہجرت کر کے پاکستان آنا پڑا۔له ولادت ۲۴ ستمبر شائه، تاریخ قبولیت وقف شاه (سابق پروفیسر جامعہ احمدیہ) کے مولوی نور الحق صاحب ( ابو المنیر) اور حافظ بشیر الدین عبیداللہ صاحب کی طرف اشارہ ہے (مرتب) گے جن اساتذہ سے ان واقفین نے تحصیل علم کیا ان کے نام یہ ہیں :- مولوی شریعت الله صاحب مدرس مدرسه فتحپوری داستان مسلم شریف ) شیخ الحدیث مولی محمد ابراهیم صاب بیانی فتحپوری دہلی (استاد بخاری ابدایه، اصول شامی مسلم الشیو مولوی مفتی محمد مسلم صاحب دیوبندی شیخ الحدیث جامعہ ڈائیمیل۔مولوی حافظ مہر محمد صاحب صدر المعلمين المدرسة الحنفیہ اچھرہ لاہور (استاذ " ابو داؤد منطق و فلسفه) مولوی سید میرک شاہ صاحب کا شمیر کا لاہور (استاد مسلم شریف ، مولوی شہاب الدین صاحب خطیب مسجد چوبرجی کوارٹرز لاہور۔مولوی رسول خان من گردی نہیں اور نیل کا لج حال شیخ التف و الفقر جامعہ اشرفیہ لاہور (استاذ حدیث و اصول فقه مولوی محمد بخش صاحب دیوبندی لاہور (استاذ حدیث) : " الفضل" ۱۱ جون ۱۹۴۷ء صفحه ۵ *