تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 89
M بعض ابتدائی تلخ تجر بے عمران ان کا اتنی جرات بھی ہوئے نانا نے فرمایا: رو ہم نے کئی نئے تجربے کئے ہیں۔کئی نئے میشن قائم کئے گئے۔اور یہ نیا تجربہ تھا۔ئیں نے تحریک کی تھی کہ نوجوان اپنی زندگیاں وقعت کریں اور باہر نکل جائیں اور یہ بھی نیا تجربہ تھا۔دوست اپنے ہاتھ سے کام کرنے کی عادت ڈالیں اور یہ بھی نیا تجربہ تھا۔پھر صنعتی اداروں کا اجرا بھی نیا تجربہ تھا اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہمیں ان سب میں کم و بیش کا میابی ہوئی سینکڑوں نوجوانو نے اپنی زندگیاں وقف کیں اور بیسیوں باہر نکل گئے۔کوئی کہیں چلا گیا کوئی کہیں۔بعض تین تین سال سے بیٹی اور کراچی میں بیٹھے ہیں۔وہ کسی بیرونی ملک میں بہانے کے ارادہ سے گھروں سے نکلے تھے۔لیکن چونکہ اب تک کوئی صورت نہیں بن سکی اس لئے بھی تیکہ اسی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ان کے مالدین چٹھیاں لکھتے ہیں مجھ سے بھی سفارشیں کراتے ہیں۔مگر وہ یہی التجا کرتے ہیں کہ جو ارادہ ایک وفعہ کر لیا۔اب اسے پورا کرنے کی اجازت دی بجائے بعض ان میں سے اتنی چھوٹی عمر کے ہیں کہ ابھی داڑھی مونچھ تک نہیں نکلی مگر اس راہ میں وہ نوکری تک اُٹھاتے ہیں۔پھر بعض نوجوان بیرونی ممالک میں پہنچ گئے ہیں اور وہاں بھی کئی نئے تجربے ہمیں حاصل ہوئے ہیں۔آپ لوگوں کو معلوم ہوگا کہ میں نے کہا تھا کہ ہم نے اپنے لئے مانی طبع لوگوں کی تلاش کرنی ہے۔بچنا نچہ اس سلسلہ میں اب تک مختلف ممالک میں قریباً پندرہ مین ہمارے قائم ہو چکے ہیں۔امریکہ ، اٹلی ، ہنگری، پولینڈ، یوگوسلاویہ (یہ میشن البانیہ کے لئے ہے۔لیکن چونکہ البانوی حکومت نے ہمارے مبلغ کو نکال دیا تھا ، وہ وہاں کام کر رہا ہے، فلسطین ، بجاوا ، سٹریٹ سیٹلمنٹ ، جاپان ، چین ، افریقہ ان میں کئی مبلغ ایسے ہیں جو ہمارے شوریج پر گئے ہیں۔کئی اپنے خرچ پر گئے ہیں۔بعض تجارتوں کے ذریعہ سے اچھے گزار سے کر رہے ہیں اور بہت خوش ہیں۔بعض ابھی مشکلات میں ہیں اور مختلف ممالک کے متعلق بھی نہیں نئے تجربے ہوئے ہیں۔مشرقی ممالک میں سوائے جاوا ، سماٹرا، اور سٹریٹ سیٹلمنٹ کے ہمیں ابھی کامیابی نہیں ہوئی۔چین اور جاپان میں ابھی تک بالکل کامیابی نہیں ہوئی بلکہ تازہ اطلاع ہو آج ہی بذریعہ تار مجھے ملی ہے یہ ہے کہ بھا پانی گورنمنٹ نے صوفی عبد القدیر صاحب کو قید کو لیا ہے اور ضمناً میں ان کے لئے دعا کی تحریک بھی کرتا ہوں۔اس کے متعلق ہم اب تحقیقات کرائیں گئے کہ ایسا کیوں ہوا ہے۔لیکن بہر حال چوتھے سال کے ابتداء میں یہ واقعہ بھی اللہ تعالے