تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 548
تاریخ احمد بیت - جلد ۶ ۵۳۴ -۲۷ شمس العلماء خواجہ حسن نظامی دہلوی لکھتے ہیں۔تاوان جنگ لے کر صرف ہندو آباد کئے جاتے تھے اور مسلمانوں کو مارچ ۱۸۵۸ء تک شہر میں آباد ہونے کی اجازت نہ تھی۔آخر مارچ ۱۸۵۸ء میں خدا کا نیک بندہ سرجان لارنس دہلی میں آیا۔اور اس نے مسلمانوں کو بھی شہر میں آباد ہونے کی اجازت دی جب مسلمان اپنے گھروں میں آباد ہوئے تو مکانوں میں نہ کوئی اسباب تھا اور نہ کواڑ تھے کیونکہ وہ بھی بڑے بے دردی سے ایند من کی جگہ جلا دیئے گئے تھے مسلمانوں کی تباہی کا کچھ ٹھکانانہ تھا۔غدر کے ایک برس بعد مئی ۱۸۵۸ ء میں مسلمانوں کی آبادی کا تخمینہ کیا گیا۔تو معلوم ہوا کہ سابقہ آبادی کے مقابلہ میں ایک چوتھائی بھی نہ تھے۔(دہلی کی جاں کئی صفحہ ۸۳) پھر لکھتے ہیں۔مسلمانوں کا سارا اسباب جو پرائز ایجنسی نے جمع کیا تھا وہ زیادہ ہندوؤں نے نیلام میں بہت ارزاں خریدا اور اس مال ؟ اسباب کی دکانیں کھول کر خوب روپے کمائے۔باقی مسلمانوں کے جو مکانات ضبط ہو کر نیلام ہوئے وہ سب کے سب ہندوؤں نے بہت سستے داموں میں خریدے جن کی قیمت اب پچاس گنی سے بھی زیادہ ہے۔(صفحہ ۸۵) -۲۸ تحریک آزادی صفحه ۱۰- از مولانا ابو الکلام آزاد- ناشر مکتبہ ماحول بہادر شاہ مارکیٹ بند روڈ۔کراچی) -H+۔۲۹ تاریخ احرار صفحه ۲۴۸ تا ۲۴۹ ۳۰ پاکستان اور اچھوت صفحه ۹۲ ۳۱ تاریخ احرار صفحه 4 ۳۲ پاکستان اور اچھوت صفحه ۷۹ ۳۳- پاکستان اور اچھوت صفحه ۸۱ ۳۴- پاکستان اور اچھوت صفحه ۷ ۴۔۳۵ فرقہ وارانہ فیصلہ کا استدراج صفحه ۷ ۴۸۴ ۳۶ تاریخ احرار صفحه ۳۷ تاریخ احرار صفحه ح ۳۸ اقبال اور سیاست ملی از رئیس احمد صاحب جعفری) صفحہ ۱۳۰-۱۳۱- ناشر اقبال اکیڈیمی کراچی۔مارشل لاء سے مارشل لاء تک صفحه ۱۳۵ ۴۰ حاشیہ اگلے دو صفحات پر ملاحظہ ہو۔ام طلاب لاہور ۲۵ / مئی ۱۹۲۵ء صفحہ ( بحوالہ ہندو راج کے منصوبے - صفحہ ۷۷ ( مولفہ ملک فضل حسین صاحب) ۴۲ بحواله اخبار آرید ویر ۲۵/ جنوری ۱۹۲۷ء از " الامان ۲۳ - جنوری ۱۹۲۷ء صفحہ بحوالہ ہندو راج کے منصوبے صفحہ ۱۸۶ ۱۸۷ ۴۳- " تیج دیلی ۵ / مئی ۱۹۲۳ء صفحہ ۱ بحوالہ ہندو راج کے منصوبے صفحہ 9 ہے (مولفہ ملک فضل حسین صاحب) ستمبر ۱۹۳۰ء طبع ششم ۴۴ تیج " ریلی یکم مئی ۱۹۳۲ء صفحه ( ایضاً صفحه ۱۸۰) ۴۵ هر یکجن مورخه ۲۹/ اکتوبر ۱۹۳۸ء- ٹریبون و مدینه بحوالہ تحریک پاکستان و نیشنلسٹ علماء صفحه ۱۲۸۸ از چوہدری حبیب احمد صاحب) ناشر البیان چوک انار کلی - طبع اول فروری ۱۹۷۶ء ۴۷۔تحریک پاکستان اور نیشنلسٹ علماء صفحہ ۲۸۹ ۴۸ تحریک پاکستان اور نیشنلسٹ صفحہ ۲۷۵ ۴۹ تحریک پاکستان اور نیشنلسٹ علماء صفحہ ۲۷۶ ۵۰ بحواله الفضل ۱۷ اکتوبر ۱۹۳۳ء صفحه ۴