تاریخ احمدیت (جلد 6)

by Other Authors

Page 270 of 619

تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 270

تاریخ احمد بیت - جلد ۶ ۲۵۶ جس سے ملک کے طول و عرض میں تبلیغ اسلام کی رفتار پہلے سے زیادہ تیز ہوگئی اور خاص بات یہ ہوئی کہ احمدیت خاص طور پر افر مقنوں میں بھی پھیلنے لگی۔چنانچہ سید نا حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نے اس کا ذکر ان الفاظ میں فرمایا۔ایسٹ افریقہ میں ہماری جماعت بہت مضبوط تھی مگر مقامی باشندوں میں تبلیغ نہیں کی جاتی تھی یہ کہہ دیا جا تا تھا کہ مقامی باشندے ہماری بات ہی نہیں سنتے۔میں انہیں یہی کہتا تھا کہ تم اپنی بات انہیں سناتے ہی نہیں ہو۔اس لئے کہ پنجابیوں میں اپنی زبان میں تبلیغ کر لینا زیادہ آسان ہے ہندوستانیوں میں تبلیغ کر لینا زیادہ آسان ہے۔میں نے شیخ مبارک احمد صاحب کو ہدایت دی کہ وہ افر قنوں میں بھی تبلیغ کی طرف توجہ دیں اور خدا تعالیٰ نے انہیں توفیق دی ہمارے ایک نوجوان جو وہاں کام کرتے تھے انہوں نے زندگی وقف کر دی میں نے لکھا۔انہیں وہیں رکھ لو۔۔۔۔شیخ مبارک احمد صاحب نے زائد آدمی مل جانے پر میری ہدایت کے مطابق انہیں افری مقنوں میں تبلیغ پر لگا دیا۔چھ سات ماہ کے بعد دو چار افریقن جماعت میں داخل ہو گئے۔پھر انہیں چاٹ لگ گئی۔اب خط آیا ہے کہ وہاں ایک آدمی کے ذریعہ چالیس افریقن احمدیت میں داخل ہوئے ہیں وہاں اب ہمارے کافی مبلغ کام کر رہے ہیں۔ویسٹ افریقہ میں ہزاروں مقامی لوگ جماعت میں داخل ہیں۔مشرقی افریقہ کے نئے مراکز کو تقویت پہنچانے کے لئے قیام پاکستان کے بعد جو مجاہدین حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کے حکم سے اب تک اس ملک میں تشریف لے گئے ان کے نام یہ ہیں۔مولوی محمد منور صاحب مولوی عبد الکریم صاحب شرما -۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چوہدری احسان 1 الی صاحب جنجوعہ - مولوی نور الدین صاحب منیر I حافظ بشیر الدین عبید اللہ صاحب ( یوگنڈا) مولوی محمد اسمعیل صاحب منیر حافظ محمد سلیمان صاحب ( نیروبی کسموں مولوی منیر الدین احمد صاحب (نیروبی کسموں) Da مولوی عبد الخالق صاحب مولوی عبد الرحمن صاحب سیلونی (بورا) ملک جمیل الرحمن صاحب رفیق (دار السلام) مولوی رشید احمد صاحب سرور ٹبورا ( ٹانگانیکا) قاضی نعیم الدین احمد صاحب ( کسموں) صوفی محمد اسحق صاحب یوگنڈا۔کینیا) شیخ ابو طالب صاحب عیدی ساندھی صاحب ( ٹانگا نیکا) مولوی مقبول احمد صاحب ذبیح ۵۶۶ ሰረ 20 ( ٥٨٥ Ar یوگنڈا) ( قاضی عبد السلام صاحب بھٹی (نیروبی مولوی روشن دین صاحب (کینیا ) ن ملک احسان اللہ صاحب ( دار السلام ) D مولوی عبدالرشید صاحب رازی (بورا) مرزا محمد ادریس 1 صاحب ( یوگنڈا ) محمد عیسی صاحب (کینیا) 0 ان سب مبلغین کی ان تھک کوشش ، محنت، ایثار اور اخلاص کا یہ نتیجہ ہے کہ مشرقی افریقہ میں