تاریخ احمدیت (جلد 6)

by Other Authors

Page 222 of 619

تاریخ احمدیت (جلد 6) — Page 222

رو) ۲۳۲ تاریخ احمدیت جلد ۲ تحرم حضرت قبله اسلام مسلم در آشنا سر نی ساعتیں میں نے قاریات میں گزار ہیں۔آپ کی برکت سے بے حد مسرت و اطمینان سے بسر ہوئیں۔مولوی عبد الوہاب عمر عبد الفرز خان جب۔شاکر جاب نے میری خاطر مدارات میں کوئی د نفر آنها نہ رکھا۔افسوس ہے۔کہ میں بوقت رخصت آپ کی خدمت میں حاضر نہ موسی - اسلئے کہ آپ صلی شورای میں مصروف تھے۔مہر جاب کی طرف سے سلام ہوں۔