تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 758 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 758

ریت جلده -۵ اخبار رهنما راولپنڈی ۱۵ / اپریل ۱۹۴۸ء 722 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمدیہ احمدیہ پاکٹ بک صفحہ ۹۸۱-۱۹۸۲ مولفه ملک عبدالرحمن صاحب خادم گجراتی یه بار ششم مطبوعہ دسمبر ۱۹۵۲ء) جنگ بندی کے بعد ہندوستانی فوجی افسروں نے بین الاقوامی افسروں کے ساتھ مل کر خط متارکہ کی نشاندہی کے وقت میں دادی کے حصول کی کوشش کی۔لیکن اس موقعہ پر بھی فرقان بٹالین کے افسران نے اپنی فرض شناسی کا ثبوت دیتے ہوئے دادی کے اگلے کناروں پر دشمن کی مقبوضہ پہاڑی کے دامن میں اپنی پوسٹ قائم کرلی اور اس پوسٹ کے آگے نشاندہی کے موقف پر قائم رہے اور اس طرح ہندو فوج کے افسران کی خواہش کو پورا نہ ہونے دیا۔چنانچہ بین الاقوامی افسروں کو دو ہفتہ کے لئے یہ کام ملتوی رکھنا پڑا۔آخر فرقان بالین ہی کو فتح ہوئی اور خطہ متارکہ کا نشان دادی کے آخری کنارہ سے ۵۰ اگر تک دشمن کے علاقہ میں لگایا گیا۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۵۰ء صفحه ۱۲-۱۳ (شائع کردہ میاں محمد یوسف صاحب سیکرٹری مجلس مشاورت) یہاں ان مجاہدوں کا تذکرہ کرنا بھی ضروری ہے جو اپنے فرائض بجالاتے ہوئے حوادث کا شکار ہو کر عمر بھر ک لئے بیکار ہو گئے۔() محمد اسمعیل صاحب ولد اللہ دتہ صاحب چک نمبر ۵۶۵ تحصیل جڑانوالہ ضلع لائلپور - (۲) محمد سلیمان صاحب گوالمنڈی لاہور - (۳) محمد خورشید صاحب ولد محمد دین صاحب گیانی (۴) محمد حسین صاحب ولد نور محمد صاحب چک شیر کا نمبر ۲۷۸ ج - ب ضلع لائلپور - (۵) بشیر احمد صاحب سندھی ۱۲۰ پاکستانی افواج کے افسران فرقان بٹالین کے سکیٹر کا مختلف اوقات میں معائنہ فرماتے رہے اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے جذبہ قربانی کو دیکھ کر نہایت اچھا اثر لیتے رہے صدر پاکستان فیلڈ مارشل محمد ایوب خان صاحب ( جو اس وقت پاکستانی افواج کے ایڈ جو ٹینٹ جنرل تھے ) نے بھی اس بٹالین کا معائنہ فرمایا۔یہ بات سید نا حضرت خلیفہ الثالث نے ۲۳ ۱ مارچ ۱۹۸۱ء کو ایک ملاقات کے دوران مولف کتاب ہذا کو خود بتلائی اور فر مایا کہ برگیڈیئر کے ایم شیخ کو فرقان کی عظیم الشان خدمات کا ذاتی طور پر علم تھا اور وہ اس کے غایت درجہ معترف اور متاثر تھے۔۱۳۲- یہاں یہ ذکر کرنا بھی ضروری ہے کہ حکومت پاکستان نے فرقان بٹالین کے ان ۹۱۷ مجاہدوں کو تمغات دفاع دیئے ہیں جو ۱۹۴۹ کی جنگ سے پیشتر کسی وقت ۴۵ روز تنگ اس بٹالین میں خدمات بجا لاتے رہے۔۱۲۳ حضور ان دنوں کوئٹہ میں تشریف فرما تھے۔الفضل ۲۳ جون ۱۹۵۰ء صفحه ۸ ۱۳۵ الفضل ۱۷ مئی ۱۹۴۹ء صفحه ۸ ۱۲۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۵۰ء صفحہ ۱۴ ۱۲۷ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۵۰ء صفحہ ۲۰- ۱۲۸- شیر کشمیر صفحه ۱۲۹ ١٣٩ الفضل ۱۵ مارچ ۱۹۵۷ء صفحه ۳-۴ -١٣٠ الفضل ۲۳/ فروری ۱۹۵۷ء صفحه ۳ کالم ۲-۴- - الفضل ۸/ ستمبر ۱۹۶۵ء صفحہ اکالم -