تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 754 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 754

تاریخ احمدیت - جلد تا 718 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمدیہ ختم کر دینے کے لئے اسباب پیدا کر دیتی ہے۔آل انڈیا کشمیر کمیٹی کو ضرور کام کرنا چاہئے۔بابت انتخاب عہدیداران میری رائے میں مسٹر غلام رسول مہر کو سیکرٹری مقرر کیا جائے اور عہدہ صدارت کے لئے میں اپنی رائے مسٹر غلام رسول مہر کے حق میں دیتا ہوں جس کو وہ اپنی رائے دیں۔میری رائے بھی اس کے ساتھ گئی جائے مجھ کو افسوس ہے کہ میرے مشاغل قطعی مانع ہیں کہ جلسہ میں شرکت کرسکوں"۔الفضل ۵/ اپریل ۱۹۳۳ء ۲۵ درمیانی اجلاسوں کی تاریخیں ۳۱/ مئی ۶۱۹۳۲-۷ / اکتوبر ۱۴۰۶۱۹۳۴/ اپریل ۲۹۰۶۱۹۳۵/ اپریل ۶۱۹۳۶-۲۵/ اپریل ۱۹۳۷ء- ایسوسی ایشن کے سب اجلاس لاہور میں ہوئے اور حضرت خلیفہ المسیح الثانی بھی گاہے بگا ہے ان اجلاسوں میں شمولیت فرماتے رہے۔سید حبیب صاحب نے ایک موقعہ پر مولانا جلال الدین صاحب شمس کو جو اسٹنٹ سیکرٹری ایسوسی ایشن تھے بھی اپنا قائم مقام تجویز فرمایا۔نیز عبد الرشید صاحب تبسم کو قائم مقام سیکرٹری کے فرائض انجام دینے کا موقعہ ملا۔-۲۶ مثالی مفتی ضیاء الدین صاحب ضیاء مولوی احمد اللہ صاحب ہمدانی میر واعظ صدر الدین صاحب پونچھ۔بینگ عبد اللہ صاحب سید مقبول صاحب بیہقی، مسٹر ایوب صاحب مولوی محمد سعید صاحب سید غلام محی الدین صاحب، مولوی غلام مصطفی صاحب الفضل ۱۴ جون ۱۹۳۴ء صفحہ ۹) اخبار اصلاح میں مولوی احمد اللہ صاحب ہمدانی کی نسبت لکھا ہے۔۱۹۳۴ء میں جب نوجوانوں نے ایجی ٹیشن کی تو مولوی صاحب کفن پہن کر آگئے۔اس پر حکومت نے آپ کو جلاوطن کر دیا سخت گرمیوں کے ایام میں آپ کو لاہور جانا پڑا۔آپ کو سخت تکلیف ہوئی اس زمانہ میں حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد امام جماعت احمدیہ نے آپ کی ہر طرح مدد کی۔(اصلاح ۲۷/ جنوری ۱۹۳۷ء صفحه ۶) ۲۷ اخبار اصلاح سرینگر ۱۸ / اپریل ۱۹۳۵ء صفحه ۵ الفضل ۱۴ / جون ۱۹۳۴ء صفحہ ۹ کالم ۳۔۲۹ اصلاح سرینگر ۲۳/ مئی ۱۹۳۵ء صفحه ۲ ۳۰ اخبار اصلاح سرینگر / اکتوبر ۱۹۳۷ء صفحه ۴ کالم - اخبار اصلاح ۲۳/ نومبر ۱۹۳۴ء صفحه ۲-۳- ۳۲ اخبار کے پہلے پرچہ کا اداریہ بھی حضور ہی نے رقم فرمایا۔۳۳- آخر ۱۹۳۵ء میں یہ ہفت روزہ بنا دیا گیا۔اصلاح کے پہلے پرچہ میں یہ پیغامات شائع شدہ ہیں۔۳۵- اخبار اصلاح ۱۶/ اگست ۱۹۳۴ء صفحه ۲ کالم ۱-۲- ۳۶ بحوالہ اخبار اصلاح سرینگر ۱۰/ ستمبر ۱۹۳۴ء صفحہ ۷ کالم ۳- ن۳۷۔نقل مطابق اصل ۳۸ بحوالہ اختبار اصلاح سرینگر ۱۰/ ستمبر ۱۹۳۴ء صفحه ۸ ۳۹ اخبار اصلاح سرینگر ۱۵/ اگست ۱۹۴۰ء صفحه ۵ کالم ۳ -۰ پید اداریہ جو مسلسل کئی اشاعتوں میں جاری رہا مندرجہ ذیل الفاظ سے شروع ہوا۔کشمیر ایک خالص اسلامی علاقہ ہے۔الخ۔اداریہ کے آخری الفاظ یہ تھے ریاستی باشندے برطانوی ہند کے پہلو بہ پہلو رہتے ہیں ایسی حالت میں یہ ناممکن ہے کہ وہ برطانوی ہند کی تحریک حریت سے متاثر نہ ہوں۔ایسی صورت میں حالات کا اقتضاء اور دانشمندی یہی ہے کہ ریاستی حکومتیں زیادہ سے زیادہ اختیارات عوام کے نمائندوں کے سپرد کریں اور کم از کم صوبجاتی خود مختاری کے پیمانہ پر اپنی اپنی ریاستی حکومتوں کو لے آئیں۔-۴۲- یعنی مسلم کانفرنس جسے ۱۹۳۹ء میں نیشنل کانفرنس میں تبدیل کر دیا گیا۔۴۳ ۲۱ اقساط میں شائع ہوا۔۴۴ (۱) تبدیلی مذہب کی بناء پر ضبطی جائداد کے قانون کی تقسیمی (۲) گئو کشی کی سزا میں تخفیف (۳) ملازمتوں میں مسلم تناسب کے مطابق