تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 272 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 272

تاریخ احمدیت۔جلد ۵ 268 خلافت ثانیہ کا اٹھارہواں سال ہوئے آریوں کی بد زبانیوں کا جواب دیں۔ہاں قانون کی پابندی کے یہ معنی ہرگز نہیں کہ وہ قید سے ڈریں اگر انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا اور اظہار صداقت کے ” جرم " میں انہیں جیل میں ڈال دیا جاتا ہے تو انہیں بخوشی چلے جانا چاہئے۔کیونکہ مومن بزدل نہیں ہوتا۔