تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 138
تاریخ احمدیت۔جلد ۵ 134 خلافت ثمانیہ کا سولہواں سال احساس ہے جو اگر اس کے اندر پیدا ہو جائے تو وہ خدا کی سزا سے بچ سکتا ہے اور اصل سزاد ہی ہے “۔حضور نے حکومت عوام اور مسلمانوں کو قیمتی مشورے دینے کے علاوہ ہندو اور مسلمان دونوں سے اپیل کی کہ ایک دو سرے کے بزرگوں کا احترام کریں کہ یہی طریق قیام امن کا موجب ہو سکتا ہے