تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 255 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 255

تاریخ احمدیت جلد ۴ 247 خلافت ثانیہ کا چھٹا سال ۴۸۰ - الفضل ۲۱ نومبر ۱۹۳۵ء صفحہ ( یکم مئی ۱۹۳۶ء کو حضور نے نظارت تجارت کا اضافہ کیا اور اس کے پہلے (آنریری) ناظر حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب کو مقرر فرما کر ارشاد فرمایا کہ شاہ صاحب ہر تجارتی معاہدہ مرزا شریف احمد صاحب کے مشورہ سے کریں گے ریکارڈ صد را مجمن احمد یہ ۱۹۳۶ء) تقسیم ملک کے بعد نظامت خدمت درویشاں نظامت دیوان اور نظامت زراعت کا بھی قیام عمل میں آیا۔۴۸۱- الفضل ۱۵/ فروری ۱۹۱۹ء صفحہ ۴۸۳ - الفضل ۴ / مارچ ۱۹۱۹ء صفحه ۱-۲- ۴۸۳- اس تقریر کا مخص ریویو آف ریجہ اردو ستمبر اکتوبر 1919ء میں شائع ہوا۔۴۸۴ الفضل ۸ / مارچ ۱۹۱۹ء صفحه ۱ ۴۸۵ الفضل ۸/ مارچ ۱۹۱۹ء صفحه ۳ ” ۴۸۶ - الفضل ۸ / مارچ ۱۹۱۹ء صفحہہ غیر مبائع اخبار پیغام صلح نے ٢ / مارچ 1949ء کی اشاعت میں ”میاں صاحب کا ایک قابل قدر لیکچر کے عنوان سے لکھا۔علانیہ اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہ ۲۶/ فروری 1914 ء کو جبیبیہ ہال لاہور میں خلافت اسلامیہ کے اندرونی اختلافات پر جو لیکچر انہوں نے دیا وہ نہایت ہی قابل قدر اور لائق تحسین تھا جس محنت اور جس قابلیت کے ساتھ میاں صاحب نے تاریخ کی ورق گردانی کر کے ان اسباب کو معلوم کیا ہے جو صحابہ رضی اللہ عنم کے باہمی اختلافات اور آپس کی نزاعات اور جنگوں کا باعث تھے اور جس خوبی کے ساتھ اس الزام کو کہ صحابہ رضی اللہ عنم در اصل ان فتنوں کے موجب تھے ان خیر القرون کے بزرگوں سے اتارنے کی کوشش کی ہے۔وہ دار دینے کے قابل ہے۔۴۸۷ " اسلام میں اختلافات کا آغاز "باردم سرورق صفحہ ۲۔٣٨٨ الفضل ۲۹ / مارچ ۱۹۷۹ء صفحه ۱-۲- ۴۸۹۔قادیان گائیکہ صفحہ ۸۶۔اس نے قبرستان میں سب سے پہلے امتہ الرشید بنت محمد امین صاحب تاجر کتب آف قادیان حال (ربوه) دفن ہوئی۔۴۹۰۔سلسله احمدیه صفحه ۱۳۶۰۰۳۵۹ از حضرت مرزا بشیر احمد صاحب) سرگزشت صفحه ۱۳:۲۰ از عبدالمجید سالک) تاریخ ہند حصہ دوم صفحه ۲۴۴-۲۴۵ (مطبوعہ مجازی پریس لاہور)۔ملاحظہ ہو الفضل 10 مئی 1914ء - ۴۹۲۔سول اینڈ ملٹری گزٹ ۲/مئی ۱۹۸۹ء ( بحواله الفضل ۱۰ مئی ۱۹۱۹ء صفحه ۳) ۲۹۳ ترک موالات اور احکام اسلام صفحه ۱۳۲ از حضرت خلیفتہ البیع الثانی ایدہ اللہ تعالی) ۴۹۴ ترک موالات اور احکام اسلام صفحه ۵۰۴ ( ملخصا) دهم الفضل ۲۲ فروری ۱۹۷۸ء صفحه ۳ م الفضل ۲۲ فروری ۱۹۷۹ء صفحه ۳ ۴۹۷ - الفضل ۲۱/ اکتوبر ۱۹۹ء ۴۹۸- الفضل ۱۲ فروری ۱۹۲۰ء صفحه ۵ ۴۹۹۔اس کا انگریزی ایڈیشن The Future of Turkey-- کے نام سے شائع شدہ ہے۔۰۵۰۰ الفضل ۲۷/ ستمبر ۱۹۸۹ء۔الفضل ۲۲ دسمبر ۱۹۱۹ء صفحہ ۱۳ ۵۰۳ رپورٹ محکمہ انظارت جماعت احمد یہ صفحہ ۱۰ ۵۰۳۔جمعدار فضل دین صاحب کا تحریری بیان ہے کہ اس تقریر کے دوران میرے پاس ایک بزرگ عبد اللہ نامی بیٹھے تھے انہوں نے حضور کی خدمت میں اپنا نام لکھے بغیر یہ سوال لکھ بھیجا کہ اللہ تعالٰی کے علم کی وجہ سے انسان تقدیر کے مطابق کام کرنے پر مجبور ہے۔عجیب بات ہے کہ ابھی سوال کا کائنڈ حضور تک پہنچنے بھی نہ پایا تھا کہ حضور نے از خود عبد اللہ کا نام بطور مثال لے کر اس