تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 206
تاریخ احمدیت۔جلد ۴ 198 خلافت ثانیہ کا چوتھا سال صاحب ریاست پٹیالہ سے بلوائے گئے اور ۲ فروری 1919 ء کو ان کا تقرر عمل میں آیا 1 حضرت میر محمد الحق صاحب افسر نور ہسپتال تھے مگر اب حضرت ڈاکٹر صاحب میڈیکل ایڈوائزر مقرر ہوئے۔آپ کے زمانہ میں ہسپتال نے خوب کام کیا زنانہ وارڈ قائم ہوا۔اپریشن روم میں ترقی ہوئی - ۱۹۳۰ء میں اسے سیکنڈ گریڈ ہسپتال کی حیثیت حاصل ہوئی اسی سال اس کے لئے مستقل قواعد و ضوابط تجویز کئے گئے - نور ہسپتال متحدہ ہندوستان کا واحد ادارہ تھا۔جس نے ایک مذہبی جماعت کی نگرانی میں ربع صدی سے زائد عرصہ تک بلا تمیز تمام مذہب وملت خدمت کی۔حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالٰی نے اس سال بیٹئی میں تبلیغ مبلغین کا وفد بمبئی میں شروع کرنے گویا ہندوستان کے دروازہ کا تبلیغی محاصرہ کرنے کے لئے / اگست ۱۹۱۷ء کو مبلغین کا ایک وفد بھیجوایا جس کے ممبر قمر الانبیاء حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ، حضرت مولانا میر محمد اسحق صاحب، حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی اور حضرت مولوی محمد اسمعیل صاحب فاضل ہلال پوری تھے۔حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی نے اپنے دست مبارک سے لکھی ہوئی اکتیس ہدایتیں بھی انکو دیں اور بارش کی حالت میں قادیان سے باہر تک انہیں الوداع کہنے کے لئے بھی تشریف لے گئے - وفد نے قریبا دو ڈھائی ماہ قیام کر کے مسلمانوں کے مختلف فرقوں (خوبے بو ہرے ، میمن ، اسمعیلی وغیرہ) میں اشتہاروں ، لیکچروں اور درس وغیرہ سے تبلیغ کی اور مخالفتوں کے باوجود خدا کے فضل سے عموماً اچھا اثر رہا۔حضرت میرزا بشیر احمد صاحب نے بھیتی میں دو ٹریکٹ لکھے۔عمومی تبلیغ ادو ٹریکٹ زیادہ تر حضرت مولوی میر محمد اسحق صاحب کی مساعی کا نتیجہ تھی۔امر تسر اور شادیوال کے مقدمات کا فیصلہ اس سال احمدیوں کے خلاف امرتسری A (PAA) اور شادیوال میں دو اہم مقدمات کا فیصلہ ہوا۔دونوں مقدمات میں وکالت کے فرائض چوہدری ظفر اللہ خان صاحب نے ادا کئے۔اور سفر شمله دونوں کا فیصلہ احمدیوں کے حق میں ہوا۔حضرت خلیفتہ المسیح ثانی ایدہ اللہ علیل ہو جانے کی وجہ سے طبی مشورہ پر ۳۰/ اگست ۱۹۱۷ء کو شملہ تشریف لے گئے اور ۱۰/ اکتوبر ۱۹۱۷ء کو رونق افروز قادیان ہوئے 2 اس سفر میں جو محض تبدیلی آب و ہوا کی غرض سے کیا گیا تھا۔حضور کی دینی مصروفیت بہت زیادہ ہو گئی پورا سفر شروع سے آخر تک نہایت درجہ مشغولیت میں گزرا۔حضور نے شملہ میں اپنے وعظ و تلقین کا