تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 205
تاریخ احمدیت جلد ۴ دو سرا باب (فصل چهارم) 197 خلافت ثانیہ کا چوتھا سال ربیع الاول ۱۳۳۵ھ تا ربیع الاول ۵۱۳۳۷) (جنوری ۱۹۱۷ء سے دسمبر ۱۹۱۷ء تک) خلافت ثانیہ کا چوتھا سال سیدنا حضرت مسیح موعود زار روس سے متعلق پیشگوئی کے ظہور پر اتمام حجت علیہ الصلوۃ والسلام نے A پیشگوئی فرمائی تھی کہ ع "زار بھی ہو گا تو ہو گا اس گھڑی باحال زار اس کے مطابق ۱۲ مارچ ۱۹۱۷ ء کو بالشویک انقلاب نے زار کی مطلق العنان اور آمرانہ حکومت کا تختہ الٹ دیا۔اور پھر اسے اور اس کے بیوی اور بچوں کو محبوس کرکے طرح طرح کی سختیوں عقوبتوں اور شرمناک مظالم کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی عظیم الشان پیشگوئی کے پورا ہونے پر ۱۴ اپریل ۱۹۱۷ء کو زندہ خدا کے زیر دست نشان " نامی ٹریکٹ لکھا اور دنیا پر اتمام حجت کر دیا اس ٹریکٹ پر بعض اشتہارات میں زار والی پیشگوئی پر کچھ اعتراض کئے گئے۔جن کا جواب حضور نے ”خدا کے قتری نشان " کے نام سے شائع فرمایا۔قمر الانبیاء حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے جون ۱۹۱۷ء میں مسئلہ وفات الحجية البالغة" مسیح علیہ السلام پر ایک معرکتہ الآراء کتاب تصنیف فرمائی جو "الحب" البالغہ " کے نام سے شائع ہوئی۔FAA نور ہسپتال " کی بنیاد مخدوم و معظم حضرت میر ناصر نواب صاحب کی کوششوں سے یکم رمضان ۱۳۳۵ھ مطابق ۱۲۱ جون ۱۹۱۷ء کو ”نور ہسپتال کی بنیاد رکھی گئی۔اور ستمبر ۱۹۱۷ء میں اس کی تکمیل ہوئی۔ابتداء ہسپتال میں کوئی سند یافتہ ڈاکٹر نہیں تھا اس لئے حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالی کے خصوصی اشارہ پر محترم حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خان