تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 115 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 115

تاریخ احمد بیت - جلد ۴ 107 حواشی مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے اپنا پورا امبر اور استقلال کا نمونہ دکھایا اور ہر طرف سے سوائے حی و قیوم کے الفاظ کے اور کوئی آواز نہ آتی تھی یہ سارا نقشہ حضرت اقدس کی قوت قدسی کا اندازہ کرنے کے لئے ایک انصاف پسند آدمی کے لئے کافی ہے اس سے میرے اور دیگر حاضرین کے ایمان کو ازحد تقویت پہنچی " (بدر ۲/ جون ۱۹۰۸ء صفحه ۴ کالم ۲-۳) حکام جوبلی نمبرد سمبر ۱۹۳۹ء صفحہ 1 کالم۔۲۱۳ حضرت صاحبزادہ صاحب کے دل میں حضور کی محبت و فدائیت کا جو بے پناہ جذبہ موجود تھاوہ حضور علیہ السلام کے نزع کے وقت اور زیادہ ابھر آیا اور آپ نے اس وقت یہ دعائیں کرنا شروع کر دی تھیں کہ اے خدا ہماری عمریں بھی آپ کو دیدے آپ نے اس وقت یہ الفاظ بار بار فرمائے۔(روایات صحابہ رجسٹر نمبر ۴ صفحه ۹۰) مگر آه مرسل یزدانی و مامور ربانی کی واپسی کا اٹل فیصلہ ہو چکا ۲- الفضل ۸/ نومبر ۱۹۳۹ء صفحہ سے کالم ۲۔۲۱۵- احکام جوبلی نمبر دسمبر ۱۹۳۹ء صفحہ ا کالم ۲۔-M تفصیل تاریخ احمدیت جلد چہارم میں گزر چکی ہے اس فصل میں صرف بعض اہم خدمات کا تذکرہ کیا گیا ہے اور ان میں بھی زیادہ ترنئی معلومات کا بیان ہے تا ہے وجہ تکرار نہ ہو۔۲۱۷- روایات صحابہ غیر مطبوعہ رجسٹر نمبر ۳ صفحه ۲۳۹- ۲۱۸ صادقوں کی روشنی کو کون دور کر سکتا ہے۔صفحہ ۳-۴- ۲۱۹ شعید الا زبان جلد ۴ نمبر ۴ صفحه ۱۶۲ ۲۲۰ ان دنوں بنگہ تک ریل نہیں آئی تھی۔۲۲۱ ملخصاً از روایت میاں رحمت اللہ صاحب باغانوالہ روایات صحابه غیر مطبوعہ رجسٹر نمبر ۲ صفحه ۵۶ تا۵۹ ۲۲۲- بروایت جناب ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے (مورخہ ۶ / جون ۱۹۷۴ء) ۲۲۳- بروایت میاں رحمت اللہ صاحب باغانوالہ ( روایات صحابہ غیر مطبوعہ رجسٹر نمبر ۲ صفحه ۵۸) -۲۲۴ تمجید الا زبان جنوری ۱۹۰۹ء صفحه ۲۱ ۲۲۵- الفضل ۲۲ / جولائی ۱۹۷۴ء صفحہ ۴ کالم ۲۱۔۲۲۶- تاریخ احمدیت جلد چهارم صفحه ۲۲۰ شهید الازبان جلد ۳ نمبر ۱۲ صفحه ب- ۲۲۷۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۴۳ء صفحہ ۳۶۔۲۲۸- شمعید الازبان جلد ۳ نمبر ۸ صفحه ۳۳۵-۳۲۸ و نمبر صفحه ۳۷۹۰۳۷۰ ۲۲۹ شهید الازبان جلد ۳ نمبر ۱۳ صفحه ۷ ۴۹۰۰۴۸ ۲۳۰ شعید الازبان، جلد ۳ نمبر ۱۳ صفحه ۵۱۷۰۴۹۰ ۲۳۱۔جنوری ۱۹۰۹ء میں حضرت خلیفہ اول کے خلاف ارباب انجمن کی شورش کے مفصل واقعات ذکر ہو چکے ہیں۔۲۳۲۔رپورٹ تجلس مشاورت ۱۹۴۳ء صفحه ۳۶۔۲۳۳ اصحاب احمد جلد پنجم نمبر ۲ صفحه ۱۳۵-۱۳۶ ۲۳۴ کشف الاختلاف ( از حضرت مولوی سید محمد سرور شاہ صاحب ) صفحه ۳۴-۰۳۵ ۲۳۵ خطبه جمعه فرموده ۱۲ جنوری ۱۹۴۵ء ( مطبوعہ الفضل جنوری ۱۹۴۵ء) صفحه ۵ کالم ۲-۳- ۲۳۶- سیرت المہدی حصہ سوم صفحه ۲۳۸ طبع اول ۲۳۷ الفضل ۲ جولائی ۱۹۳۷ء صفحہ ۹ کالم ۲۳۸۔سیرت ام المومنین صفحه ۱۳۹۶ از محموداحمد عرفانی مرحوم) تاریخ اشاعت کیم دسمبر ۱۹۳۳ء طبع اول۔۲۳۹- الحکم ہے۔۱۴ مئی ۱۹۰۹ تو۔۲۴۰- شهید الا زبان جلد ۴ نمبر ۴ صفحه ۱۶۳- سیرت ام المومنین حصہ اول صفحه ۱۳۹۶ مرتبہ شیخ محمود احمد عرفانی مرحوم) طبع اول-