تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 113 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 113

ت جلد ۱۵۷- تفسیر کبیر سوم صفحه ۸۳۴- ۱۵۸ تذکره طبع دوم صفحه ۵۲۴ 105 حواشی ۱۵۹ روح پر در خطاب صفحہ ۱۷- از سید نا حضرت المصلح الموعود خلیفہ المسیح الثانی (جلسه سلانه ۲۸ دسمبر ۱۶۱۹۸۷) شائع کرده مهتم نشرد اشاعت نظارت اصلاح دار شاد - صد را مجمن احمد یہ ربوہ ١٧٠ الفضل ۷ / مارچ ۱۹۴۴ء صفحہ ۲ کالم -۲- تفصیل کے لیئے تاریخ احمدیت جلد سوم صفحہ ۳۹۶۔۱۹۲ بدر / مئی ۱۹۰۵ء صفحه اکالم ۲- ۴۷۳- الحکم ۳۰ / اپریل ۱۹۰۵ء صفحہ اکالم ۳ وبدر ۲۷ / اپریل ۱۹۰۵ء صفحه اکالم از ۱۷۴ تغییر کبیر (سورہ زلزال صفحه ۴۴۷ کالم ۲ حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی کو اطلاع دینے میں غالبا ایک بھاری حکمت یہ بھی تھی۔کہ اس الہام کا آپ کے زمانہ خلافت میں ایک خاص ظہور مقدر تھا جیسا کہ مارچ ۱۹۵۳ء میں ہوا۔۱۲۵- الحکم جوبلی نمبر دسمبر ۱۹۳۹ ء صفحه ۱۱۰ ۱۲۶ حضرت ملک غلام حسن رہتاسی کی ایک روایت کے مطابق حضرت صاجزادہ صاحب ایک اور سفر میں دہلی بلکہ سکندر راؤ ضلع علی گڑھ تک گئے تھے۔حضرت ام المومنین کے رشتہ داروں میں جو سکندر راؤ میں رہتے تھے شادی کی تقریب تھی حضرت ام المومنین حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب، حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب، حضرت نانا جان میر ناصر نواب صاحب حضرت میر محمد اسمعیل صاحب اور حضرت میر محمد الحق صاحب وہاں تشریف لے گئے تھے اور صاحبزادگان کی حفاظت کے لئے خود حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حکم سے ملک غلام حسن رہتا ہی ساتھ گئے تھے یہ بزرگ پہلے تو دہلی گئے پھر سکندر راؤ وہاں سے برات آگرہ گئی تھی۔(ملخص از روایات صحابه غیر مطبوعہ جلد ۱۰ صفحه ۳۳۲) ۹۷ اخبار منادی سالنامه ۱۹۳۶ء صفحه ۱۳۲۷ یه پرچه قادیان دار الامان کی لائبریری میں موجود ہے) سیرت مسیح موعود از حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی صفحه ۵۸ طبع چہارم) الوصیت صفحه حاشیہ مطبوعہ دسمبر ۱۹۰۵ء ۱۷۰ تاریخ احمدیت جلد سوم صفحه ۴۲۶-۴۲۷۔مطبوعہ دسمبر ۱۹۶۲ء۔ایا۔تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو تاریخ احمدیت جلد سوم صفحہ ۴۵۴ ۱۷ الفضل ۱۹/ مارچ ۱۹۶۴ء صفحہ ۳۔۱۷ اس نوعیت کا ایک اور واقعہ جو غالباً اسی زمانہ سے تعلق رکھتا ہے اور اس کی ایک گونہ تائید کرتا ہے حضرت ام المومنین رضی اللہ عنہا بھی بیان فرمایا کرتی تھیں۔سیرت المہدی حصہ اول (طبع دوم) صفحہ ۱۳-۱۴ پر طبع شدہ ہے۔۱۷۴- رسالہ تعلیم الاسلام جلد اول نمبر ۳ صفحه ۱۲۸- ۱۷۵ الفضل ۲۲ جولائی ۱۹۶۴ء صفحہ ۳ کالم ۲-۳- ریویوار و د مارچ ۱۹۰۶ء صفحه ۱۱۸ - الحکم جوبلی نمبر دسمبر ۱۹۳۹ء صفحہ ۱۰ کالم ۳۔۱۷۸- تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو تاریخ احمدیت جلد سوم صفحه ۴۶۷ ۴۶۹ ۱۷۹ ریویو آف ریلیجز اردو مارچ ۱۹۰۶ء صفحه ۱۱۸-۱۹ ۱۸۰ تشید الا زبان ۱۹۰۶ ء صفحه ۹۳ ملاحظہ ہو تاریخ احمدیت جلد سوم صفحہ ۴۷۹۔صاحبزادہ مرزا نصیر احمد مرحوم نے ولادت کے بعد دو تین دن تک دودھ نہیں پیا تھا مگر حسب احضرت مولا تا سید سرور شاہ صاحب کی اہلیہ محترمہ نے دودھ پلانا شروع کیا تو پی لیا۔روایات سروری غیر مطبوعہ صفحہ ۱۳۱- از مولوی صدر الدین صاحب فاصل) ۱۸۲ اقتباس از مکتوب حضرت سیده مد ظلها بنام مؤلف تاریخ احمدیت (مورخہ ۳۱ جولائی ۱۹۷۴ء از لاہور)