تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 619
سید نا محمود نے ہندوستان کے دینی مدارس کا دورہ کیا یہ تصویر اپریل ۱۹۱۲ میں لکھنو میں اتاری گئی ( کرسیوں پر دائیں سے بائیں ) (۱) حضرت مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب (۲) حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب (۳) حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحب عرفانی صاحب کے ساتھ کھڑے ہوئے۔(۱) حضرت حافظ روشن علی صاحب (۲) حضرت قاضی سیدامیرحسین صاحب عقب میں دوسرے نمبر پر کھڑے۔سید عبدائی عرب صاحب ( اور باقی لکھنو کی جماعت کے مخلص افراد )