تاریخ احمدیت (جلد 3)

by Other Authors

Page 616 of 709

تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 616

جلد ۳ 608 خلافت اولی پر ایک طائرانہ نظر صاحب اکمل - مولانا غلام رسول صاحب را جیکی ماسٹر احمد حسین صاحب فرید آبادی۔مولوی عمر دین صاحب شملوی۔مولوی محمد علی صاحب ایم اے شیخ محمد یوسف صاحب نو مسلم سردار مہر سنگھ صاحب نو مسلم عبد الحی صاحب عرب - حضرت مولوی شیر علی صاحب - سید صادق حسین صاحب انادی۔شیخ رحیم بخش صاحب نو مسلم مرزا نذر علی صاحب پشاوری۔میاں معراج الدین صاحب عمر۔منشی خادم حسین صاحب بھیروی منشی برکت علی صاحب شملوی خانصاحب فرزند علی صاحب - مولوی غلام نبی صاحب " مصری - قاضی محمد یوسف صاحب پشاوری - قاضی صاحب واحد شخص تھے جنہوں نے پشتو اور فارسی میں کتابیں اور رسائل شائع کئے۔لٹریچر کی اشاعت خلافت اولی کے عہد میں سلسلہ احمدیہ اور اسلام کی تائید میں اردو - انگریزی ہندی اور گورمکھی اور پشتو اور فارسی زبان میں بکثرت لٹریچر شائع ہوا۔جس کی تعداد سینکٹروں سے متجاوز ہے۔اس دور کی چند مشہور تصانیف و تالیفات یہ ہیں۔صادقوں کی روشنی۔دلائل ہستی باری تعالی - نجات کسر صلیب نمبر1۔اسلام اور بدھ مذہب۔ترجمتہ القرآن۔خلافت احمدیہ - اظهار حقیقت اشاعت اسلام - البشر کی جلد اول و دوم صحیفہ آصفیہ - اسوه حسنه النبوة فی خیر الامت - ویدک توحید کا نمونہ - مباحث مونگھیر - واقعات مونگھیر - کشف الحقائق - تحفہ بنارس اصول اسلام - آئینه صداقت - احمدیہ پاکٹ بک - شری نهه کلنک درشن - آئینہ حق نما- دین الحق عیسائی مذہب کا فوٹو۔واقعہ صلیب کی چشم دید شهادت سفر نامہ ناصر- اوامر و نواہی قرآن پیدائش عالم - بادا نانک کی سوانح عمری - آریہ دھرم کا فوٹو ہدایت المهتدی الی حقیقته المهدی "- معیار صداقت - کرامات المهدی - ضرورت نبی - کشف الحقائق - القاء ربانی۔عبد خلافت اولی کے بعض مشہور مقررین یہ ہیں۔حضرت خلافت اولی کے مقررین صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب مولوی محمد احسن صاحب امرد ہو ی۔خواجہ کمال الدین صاحب حضرت مولوی غلام رسول صاحب راجیکی مولوی سید سرور شاہ صاحب" - حضرت حافظ روشن علی صاحب - حضرت میر قاسم علی صاحب۔شیخ محمد یوسف صاحب نو مسلم حضرت مفتی محمد صادق صاحب مولوی سید عبد الواحد صاحب بنگالی۔شیخ غلام احمد صاحب واعظ - صوفی غلام محمد صاحب مولوی عبدالحی صاحب" عرب- حافظ غلام رسول صاحب وزیر آبادی - مولوی عبد اللہ صاحب بھینی۔بر صغیر ہندوپاک کی بعض مشہور جماعتیں خلافت اولیٰ کے عہد میں برصغیر پاک و ہند کی بعض مشہور جماعتیں یہ تھیں۔m قادیان -