تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 609
تاریخ ۱۳ سراج منیر ۶۴ کلام احمد 601 خلافت اولی کی نسبت آسمانی شہادتیں ر صفحه ۵۰ - قریشی محمد نذیر صاحب فاضل ملتانی کی روایت ہے کہ حضرت حافظ روشن علی صاحب نے فرمایا کہ میں حضرت خلیفتہ اصبح اول اللہ سے پڑھا کرتا تھا بعض اوقات کھانے کے وقت میں تعلیم جاری رہتی ایک دفعہ اتفاق سے مجھے فاقہ آگیا اور کھانے کا وقت بوجہ تعلیمی مصروفت کے نہ مل سکا۔عین دوپہر کا وقت تھا۔حضرت خلیفہ اول کی مجلس میں سبق پڑھتے رہے مجھے خوب بھوک لگی ہوئی تھی۔اس عالم میں ربودگی سی طاری ہوئی اور میرے سامنے بھنا ہوا گوشت روٹی اور دودھ پیش کیا گیا۔میں نے خوب کھا یا دودھ پیا۔جب یہ کیفیت دور ہوئی تو میں سیر ہو چکا تھا۔اور قطعا بھوک نہ تھی بلکہ کھانے کے بعد جو لطف آتا ہے اس سے لطف اندوز ہو رہا تھا۔اچانک حضرت مولانا نور الدین صاحب اللہ نے فرمایا "روشن علی فارغ ہو گئے "۔میں حیران تھا کہ آپ کو میرے کھانے کا علم ہو گیا اور اللہ تعالیٰ نے آپ کو بھی میری خواب کا نظارہ دکھلا دیا۔الفرقان (حضرت حافظ روشن علی نمبر) صفحہ 11 کالم ۲۔حبیبی بیاض مملوکہ خاندان حضرت خلیفہ اول) بروایت محمد اسد اللہ صاحب قریشی الکاشمیری مربی سلسلہ احمدیہ تحریر ۶۳-۱۰-۳۱ ۶۷۔الہامات کی کیفیت کے بارے میں آپ کے ذاتی مشاہدات و تجربات بدر / اپریل ۱۹۱۲ء صفحہ ۳ پر طبع شدہ ہیں۔- اخبار نور ۱۰ / فروری ۱۹۱۴ء صفحه ۱۰ -۶۹ اخبار نور ۱۰ / فروری ۱۹۱۴ء صفحہ ۱۰ -6° - الفضل ۸ اکتوبر ۱۹۱۸ء صفحه ۶ ( حبیبی بیاض اصل بیاض آپ کے خاندان میں محفوظ ہے) ا مرقاۃ الیقین صفحه ۲۶۲ ترجمہ انبیاء کا پیٹ خاموش ہوتا ہے ایک روز آپ نے دودھ اور جلیبیاں خوب کھالیں اس کی وجہ سے ریاح کی تکلیف ہو گئی۔اس پر یہ الہام ہوا۔۷۲- بدر ۱۳/ اکتوبر ۱۹۱۰ ۶ صفحه ۰اد صفحه ۱۱ ۷۳- بدر ۱۵ / دسمبر ۱۹۱۰ء صفحه ۵- ۷- بدر ۱۶/ نومبر ۱۹۱۱ء صفحه ۴ -۷۵- ترندی مصری جلد اول صفحہ ۸۴ کے حاشیہ پر آپ کے قلم سے یہ الہام لکھا: واہے یہ کتاب خلافت لائبریری ربوہ میں موجود ہے۔بدر ۱۸/ نوری ۱۹۱۲ء صفحه ۸ ے۔بدر ۶ فروری ۱۹۱۱ء صفحه ۱۲- -۷۸ ترجمہ جس نے قرآن جمع کیا۔اس نے اپنے آپ کو بچالیا۔اور وہ بچایا گیا۔(الحکم ۱۷ مارچ ۱۹۰۰ء) ۷۹ احکم ۱۴: نوری ۱۹۱۱ء صفحہ ۷۔الفضل ۴ / مارچ ۱۹۱۴ء صفحه ۱ الله الفضل ۱۹/ ستمبر ۱۹۱۵ء صفحہ ۴۔۸۲- حبیبی بیاض سے ماخوذ ( مملوکہ خاندان حضرت خلیفتہ المسیح اول) -Ar