تاریخ احمدیت (جلد 3)

by Other Authors

Page 444 of 709

تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 444

تاریخ احمدیت جلد ۳ 436 حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد ایدہ اللہ کے سفر ہندو عرب ۸۲- پدر ۱۲ دسمبر ۱۹۱۲ء صفحہ ۳ کالم ۱-۲- حضرت خلیفتہ اصبح نے اس دن فرمایا۔”میاں صاحب نے اس سفر میں بہت تبلیغ کی ہے بڑا کام کیا ہے بہت بڑا کام کیا ہے (اخبار بدر ۱۲ دسمبر ۱۹۱۳ء صفحہ ۳ کالم ۱) ۰۸۳ پدر ۱۲ دسمبر ۱۹۱۲ء صفحه ۳ کالم ۲ ۸۴- تفسیر کبیر (سورة البقره جز دوم) صفحه ۴۵۱ ۸۵- بدر ۱۱۲ دسمبر ۱۹۱۲ء صفحه ۳ کالم ۲ ۸۶ - الحکم ۷ /دسمبر ۱۹۱۲ء صفحہ ۵- اس جگہ اس واقعہ کا ذکر کرنا ضروری ہے کہ مکہ میں آپ سے کہا گیا کہ حضرت خلیفتہ المسیح اول کا حکم ہے کہ غیر احمدی امام کے پیچھے نماز پڑھ لیتا۔اور آپ نے بوجہ ادب سمعا وطاعتہ دو ایک نماز پڑھ بھی لی مگر جب حقیقت کھل گئی کہ حکم کوئی نہیں تھا تو یہ نماز بھی دہرائی اور ہمیشہ الگ جماعت کرا کے مسجد حرام میں نماز پڑھتے رہے۔قادیان اگر آپ نے جب اس بات کا تذکرہ حضرت خلیفہ اول کے سامنے کیا تو آپ بہت خوش ہوئے کیونکہ آپ نے مکہ میں غیروں کے پیچھے کبھی کسی کو نماز کی اجازت دی ہے تو جان کا خوف اور فتنہ سے بچانے کے لئے (الفضل ۲۰/ اگست ۱۹۱۴ء صفحہ ۴ کالم ہو الفضل ۷ / مارچ ۱۹۲۱ء صفحہ ۵ کالم او آئینہ صداقت صفحه ۹۱-۹۲) الحمام ۷۰۱۴ / جنوری ۱۹۱۳ء صفحه ۱۹ کالم ۲-۳ الحکم ۷۱۴ / جنوری ۱۹۱۳ء صلحہ کالم 1 ۸۹ الحکم ۱۴-۷ / جنوری ۱۹۱۳ء صفحہ ۹ کالم ۲ ۹۰ تفسیر کبیر ( الغاشیه) صفحه ۴۵۲ له الحکم ۱۴-۷ / جنوری ۱۹۱۳ ء صفحہ ۹ کالم 1 تفسیر کبیر الغاشیه صفحه ۴۵۲-۴۵۳ الحکم ۷۱۴ / جنوری ۱۹۱۳ء صفحہ ۹ کالم ۲۶ ۰۹۳ الحکم ۷۱۴ / جنوری ۱۹۱۳ء صفحہ ۹ کالم ۱-۲- آپ مکہ میں تبلیغ احمدیت کی مزید تفصیل یوں بیان فرماتے ہیں۔وہاں میں نے تبلیغ شروع کی اور خدا نے اپنے خاص فضل سے میری حفاظت کی۔اس وقت حکومت ترکی کا وہاں چنداں اثر نہ تھا اب تو شاہ حجاز کے گورنمنٹ انگریزی کے زیر اثر ہونے کے باعث ہندوستانیوں سے بدسلوکی نہیں ہو سکتی مگر اس وقت یہ حالت نہ تھی اس وقت تو وہاں جس کو چاہتے گرفتار کر سکتے تھے مگر میں نے تبلیغ کی اور کھلے طور پر کی لیکن جب ہم وہ مکان چھوڑ کر واپس ہوئے۔تو دوسرے دن اس مکان پر چھاپہ مار آ گیا اور مالک مکان کو پکڑ لیا گیا کہ اس قسم کا کوئی شخص یہاں تھا " ( الفضل سے / مارچ ۱۹۲۱ء) ۹۵ تفسیر کبیر (الغاشیه) صفحه ۴۵۲-۴۵۴- الحکم ۱۴-۷ / جنوری ۱۹۱۳ء صفحه ۱۰ کالم الحکم ۷۰۱۴ / جنوری ۱۹۱۳ء صفحہ ۱۰ کالم الحکم ۷۱۴ / جنوری ۱۹۱۳ء صفحه ۴ کالم ۲ ۹- الحکم ۱۴-۷ / جنوری ۱۹۱۳ء صفحہ ۱۰ کالم ) -46 -44 -4** احکام ۷۱۴ / جنوری ۱۹۱۳ء۔یہاں یہ بتانا مناسب ہو گا کہ حضرت ام المومنین کے ارشاد پر مولوی قدرت اللہ صاحب سنوری اس سفر کے دوران میں قادیان مقیم رہے اور حضرت میاں صاحب کی واپسی تک ہر نماز میں احباب کو دعا کی تحریک کرتے رہے۔واپسی پر ام المومنین نے ایک دو تھی اور جائے نماز عطا فرمائی ) (نصرت الحق صفحہ ۳۵) الحكم ۱۴-۷ / جنوری ۱۹۱۳ء صفحه ۱۰ کالم ۱-۲ ۱۰۱ الحکم ۲۸-۲۱ / جنوری ۱۹۱۳ء صفحه ۱-۲- یاد رہے یہی وہ اشتہار ہے جس کے متعلق مولفان " مجاہد کبیر نے محمد اسلم غیر احمدی - " جرنلسٹ کے حوالہ سے یہ طنر کی ہے کہ اس سے پیر پرستی کی بو آتی ہے شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں حضرت مسیح موعود کو احمد نبی اور آپ کے خاندان کو خاندان نبوت لکھا گیا تھا !! 10 الحکم ۷۰:۱۴ / جنوری ۱۹۱۳ء صفحہ ۱۰ کالم ۲ ۱۰۳ اصل خط حضرت خلیفہ اول کے خاندان میں محفوظ ہے۔