تاریخ احمدیت (جلد 3)

by Other Authors

Page 420 of 709

تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 420

تاریخ احمدیت۔جلد ۳ 412 حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد ایدہ اللہ کے سفر ہندو عرب حضرت صاحبزادہ صاحب کا خط حضرت خلیفتہ المسیح اول کے نام یہ اس خط کے ایک حصہ کا عکس ہے جو آپ نے پورٹ سعید سے حضرت خلیفتہ المسیح کی خدمت میں لکھا اس خط پر حضرت نے اپنے قلم سے لکھا۔"محمود احمد کا خط میرے انداز پر آیا مبارک مبارک۔مبارکہ کو آپ پہنچا دیں نور الدین - ۱۰/ نومبر ۱۹۱۲ء - اصلی خط حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کے پاس محفوظ ہے۔سا اگر وہ میری جهانی محبت اس امر پر بہت کرو یہ ہوگی لیکن روحانی طور سے بہت کچھ فائدہ ہوا ہے اور اس قدری بازی کا موقعہ ملا ہے کہ ہے وہ کم اتفاق ہوا تھا۔اور رحیم ہے تقدیر ہوسکا اپنے علاوہ حضور کے لئے حضور کے خاندان کے لئے اپنے سب خاندان کے لئے قادیان کے اجاب کے لئے کل جماعت تحمدیہ کے لئے اور اسلام کے لئے بہت دعائیں کیں۔خصوصاً نئیں تاریخ کو جہاز پر کچھ ایسی حالت ہوئی کہ مجھے یوں معلوم ہوتا تھا کہ گویا تمام زمین و آسمان نور سے بھرگیا ہے اور دل پر دوا کا اتقدر جوش ناکہ ہم نے کبھی نہر دیکھا کر میری استدرجوش تھا کہ دل میں یہ یقینی معلوم ہوتا تھا اور اطمینان تھا کہ سب دعائم کی تبول مور ہیں کہ اسے ا و و و وردی کے طبیعت گراتی ن علی علاوه از یه شما یه نفر رو روی اکثر اوقات دعا کی